برادر، پشتون تحریک کا محرک و مقصد جو میری ناقص فہم میں آسکا وہ تو یہ ہے کہ اُن کے پیاروں کو ماورائے آئین و قانون لاپتہ کردینے کا اور اغوا شدگان کا جعلی مقابلوں میں کیڑوں مکوڑوں کی طرح مار دینے کا سلسہ تھم سکے۔ وہ فیکٹ فائنڈنگ اور ری کنسیلئیشن کی بات کر رہے ہیں۔ فوجی چوکیوں کی ضرورت ناگزیر ہے تو...