نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    ما شا ء اللہ ۔ جان کر خوشی ہوئی ۔ مگر آپ کی بھتیجی کا نام استاد شاکر القادری صاحب نے تجویز کیا تھا ۔ :):):)
  2. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    اچھا مجھے علم نہیں تھا ۔ آپ پورا نام کیا ہے؟ جیسے آپ کی بھتیجی کا پورا نام رباب مقدس ہے۔
  3. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    جزاک اللہ مقدس بہناں ۔ آپ بھی مقدس اور یہ بھی مقدس ۔ :):):):)
  4. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    جی ماشاء اللہ سے دو سال کی ہو گئی ہے۔
  5. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    وہ مصروفیات ہی کیا جن سے فرصت نہ ملے۔ :):):):) کوشش کر رہا ہوں آن لائن آنے کی ۔
  6. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    تو کچھ کھایا بھی یا نہیں؟
  7. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    نایاب بھائی بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیر و احسن الجزا۔
  8. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    ہائیں ذرا دیکھوں تو یہ دھاگہ کس نے شروع کر دیا یہاں۔ اوہ یہ تو شمشاد چاچو ہیں۔ کیشے ہیں چاچو جان؟
  9. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    خیر مبارک! احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
  10. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    یہ تمام پھوپھیاں کہاں رہ گئیں۔ ذرا دیکھوں تو کہاں ہیں؟ مقدس ناعمہ عزیز عائشہ عزیز تبسم نیلم قرۃالعین اعوان سیدہ شگفتہ برگ حنا فرحت کیانی تعبیر
  11. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    م م م م م۔ تو ذرا بتائیے کہ کس کس نے کیک کھا لیا ہے ؟ جو جو کھاتا جائے میرے پرس کا بھی خیال رکھے۔ اور ہاں بھاگنے کی تو سوچئے گا بھی مت ۔ :):):)
  12. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    لو جی کیک کاٹتے وقت پھڈا کر دیا۔ کہہ رہی ہے کہ یہ کیک میرا ہے اسے میں ہی کاٹوں گی اور کوئی ہاتھ بھی نہ لگائے۔ :D
  13. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    ہیں یہ کیا کہہ رہی ہے ابھی نہیں کاٹوں گی کیک پہلے سب جمع ہو جاؤ۔
  14. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    کینڈلز بجھنے کے بعد کیک کا منظر اب رباب مقدس بھی آتی ہی ہو گی کیک کاٹنے۔ :):):)
  15. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    یہ رہا کیک ۔ دو کینڈلز جل رہی ہیں۔ :)
  16. اشتیاق علی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    تمام احباب کی دعاؤں کا شکریہ۔ چونکہ محرم الحرام شروع ہو چکا ہے اس لیے سالگرہ پہلے ہی کر لی تھی ۔ چند تصاویر شیئر کرتا ہوں۔
  17. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    لو جی میں آ گیا ۔ سلام کیسے ہیں سبھی؟
  18. اشتیاق علی

    ونڈوز کے فانٹس فولڈر میں پیسٹ کریں ۔ اور پھر ورڈ میں اردو لکھ کر فونٹ کو سلیکٹ کریں ۔

    ونڈوز کے فانٹس فولڈر میں پیسٹ کریں ۔ اور پھر ورڈ میں اردو لکھ کر فونٹ کو سلیکٹ کریں ۔
  19. اشتیاق علی

    ایک ہی شخص کے چار مختلف خطوط

    یہ خطوط ہیں کس کے؟ اور صاحب ہیں کہاں اس وقت؟
Top