ٹیوننگ فورک سے یاد آیا کہ یہ فریکوئنسی والا معاملہ اکثر شاعروں کے ہاں بھی پایا جاتا ہے۔ ان کے دماغ کے ٹیوننگ فورک سے جو خیال مرتعش ہوتے ہیں، کبھی کبھار ان پر کچھ الفاظ “ غالب” آ جاتے ہیں جنہیں وہ آمد کا نام دے دیتے ہیں۔ :)
مختلف افراد کے مابین ذہنی ہم آہنگی کا سبب ایک قسم کی سلیکٹو اٹینشن...