کالج، یونیورسٹی، گھر کے فنکشنز، اور کچھ شوقیہ۔۔۔۔ سب ملا کر 4000 سے زیادہ ہی جاتی ہیں۔ یہ صرف وہ ہیں جو Nikon D3100 سے کھینچی گئی ہیں۔ باقی موبائل سے کھینچنے کا مجھے شوق نہیں۔ ہاں البتہ CamScanner سے کھینچی جانے والی تصاویر پھر بھی کافی ہو جاتی ہیں کہ اسٹڈی نوٹس پہلے فوٹوکاپی کرواتا تھا لیکن اب...