محفل کے فل ٹائم ٹرول
آتے جاتے رہتے ہیں، آجکل جبری چھٹی پر ہیں
پارٹیاں بدلنے کا بہت شوق ہے
کسی زمانہ میں وقت نکال کر منفی ریٹنگ دیا کرتے تھے یہاں تک کے اختیارات لے لیے گئے
محفل کے چنداں انصافیوں میں سے ہیں
ماضی میں کافی آنا جانا تھا، اب قدرے کم ہے
ماشاءاللہ ایپ ڈویلپر ہیں اور کافی ذہین ہیں
آجکل کسی پھینی ملک میں مقیم ہیں
بوجھو یہ کون ہے؟
شدید سائنسی محفلین ہیں
فیس بک وغیرہ پر سائنس کی دنیا اردو میں چلا رہے ہیں
پہلے کافی حاضر سروس تھے، آجکل شائد مذہبی جماعتوں کی وجہ سے غائب ہیں
نوٹ: انکا لینکس سے کوئی تعلق نہیں ہے
کٹر مذہبی
پھول سی بیٹیوں کے شفیق باپ ہیں
کسی زمانہ میں نون لیگ کے حمایتی تھے اب لبیکی بن گئے
خلیجی ممالک کی بھرپور انداز میں نمائندگی کرتے ہیں
کوشش کریں جلد بوجھ لیں گے