ویسے تو مجھے خود بھی اتنا زیادہ پتہ نہیں ہے لیکن کچھ بیسک باتیں آپکو یاد رکھنی ضروری ہیں۔۔ مٹی اور کھاد کا تناسب مناسب ہونا چائیے۔۔۔ گملے میں اگانے کے لئے پودینہ، اسکی کافی ساری ڈنڈیاں لیکر ۔۔ مٹی میں فاصلہ دیکر لگا دیں۔۔ پودینہ ہر موسم تبدیل ہوتے وقت بالکل جل جاتا ہے ایک مرتبہ تو پریشان ہوکر...