ہمارے گھر میں کچی زمین تو موجود نہیں ہے۔۔۔ لیکن چھت پر میں نے پودینہ اُگایا ہوا ہے اور روز افطاری میں رائتہ بنانے کے لئے وہیں سے توڑتے ہیں ۔۔ ہمارے گھر کی ضرورت کے لئے کافی ہوتا ہے۔۔ اس کے علاوہ میں نے ٹماٹر بھی اُگائے تھے۔۔۔ لیکن اب تو پودہ ختم ہوگیا۔۔۔ دھنیا اُگایا تھا تو وہ چڑیا کھا جاتی...