میری تو یہی چیزیں ہیں۔۔ اور کیا لیتے ہیں؟؟ پہلے دن ہم گھر پر ہوتے ہیں یا قریب جو رشتے دار رہتے ہیں انکے گھر جاتے ہیں۔۔ کوئی نا کوئی آتا ہی رہتا ہے۔۔۔ دوسرے دن ماموں کے گھر دعوت ہوتی ہے۔۔ تیسرے دن ہمیشہ کوئی نا کوئی ملنے لوگ آجاتے ہیں۔۔ عید پر کافی لوگ آتے رہتے ہیں۔۔ بلکہ عید کے بعد کا پورا ہفتہ...