نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: لینی اگر ہو سانس میسّر ہوا نہیں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام و احباب پچھلی غزل کا مطلع درست کرتے کرتے ایک اور غزل ہو گئی جیسی بھی ہے اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں میں جی رہا ہوں حبس میں اب تک مرا نہیں لینی اگر ہو سانس ، میسّر ہوا نہیں آواز دی تو ایک بھی پتا نہیں ہلا ظلمت...
  2. مقبول

    برائے اصلاح: بس جی رہا ہوں اس لئے کیونکہ مرا نہیں

    سب سے پہلے تو ارشد چوہدری صاحب سے معافی کا طلبگار ہوں کہ ان کی کل پوسٹ کی گئی غزل والی زمین میں ہی میرے ذہن میں کچھ آ گیا جو میں یہاں اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ امید ہے چوہدری صاحب درگذر فرمائیں گے محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ و احباب سے اصلاح کی...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: بہانے یاد ہیں اس یارِ بے وفا کے مجھے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم یاسر شاہ صاحب اور دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے بہانے یاد ہیں اس یارِ بے وفا کے مجھے اندھیرے دے گیا جو روشنی دِکھا کے مجھے میں اس کی یاد میں بستر سے لگ چکا کب سے جو زندگی میں مگن ہے کہیں بھُلا کے مجھے میں...
  4. مقبول

    جانے اس شخص کو کیسا یہ ہنر آتا ہے ۔ سلیم فوز

    جانے اس شخص کو یہ کیسا ہنر آتا ہے رات ہوتی ہے تو آنکھوں میں اتر آتا ہے اس کی چاہت کا تو انداز جدا ہے سب سے وہ تو خوشبو کی طرح روح میں در آتا ہے بات کرتا ہے تو الفاظ مہک اٹھتے ہیں جس طرح شاخ محبت پہ ثمر آتا ہے پھول اس کے لب و رخسار پہ مر مٹتے ہیں پیار شبنم کو بہ انداز دگر آتا ہے ایسا تتلی سا...
  5. مقبول

    برائے اصلاح: خُدا کسی دن تو بھیڑیوں کے نقاب سارے اتار دے گا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے خُدا کسی دن تو بھیڑیوں کے نقاب سارے اتار دے گا جو پی گئے میرا خون،ان پر عذاب سارے اتار دے گا کبھی تو اتنا خدا کرے گا کہ میرے سر سے بُری بلائیں یہ خان،سردار،چودھری اور نواب سارے اتار دے گا نظر...
  6. مقبول

    یہ غزل کس بحر میں ہے؟

    محترمین الف عین صاحب ، ظہیراحمدظہیر صاحب ، محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب ، سید عاطف علی صاحب ، محمد خلیل الرحمٰن صاحب ، یاسر شاہ صاحب اور دیگر اساتذہ کرام مشہور کالم نگار اور شاعر خالد مسعود صاحب کے آج کے کالم میں کنور اعجاز راجا صاحب کی درج ذیل غزل شامل کی گئی ہے جو کہ ریختہ کی ویب سائٹ پر بھی...
  7. مقبول

    برائے اصلاح: وہ پہلو میں جو بیٹھا ہو، اشارہ ٹوٹ جاتا ہے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے نوٹ: اشارہ سے مراد ٹریفک سگنل ہے اور شکارہ سے مراد ٹائٹینک جہاز ہے وُہ پہلو میں جو بیٹھا ہو ،اشارہ ٹوٹ جاتا ہے بچاتا ہوں اشارہ تو نظارہ ٹوٹ جاتا ہے محبت کرنے والوں کا وہ قتلِ عام کرتے...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: میں روز خود سے کیے عہد توڑ دیتا ہوں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے میں روز خود سے کیے عہد توڑ دیتا ہوں یوں تیرے گھر کی طرف گاڑی موڑ دیتا ہوں اسی اُمید پہ، آواز زندہ رہتی ہے ہوا کے دوش پہ پیغام چھوڑ دیتا ہوں نمک جو آ کے چھڑکتے ہیں میرے زخموں...
  9. مقبول

    برائے اصلاح: چاہتوں کے عذاب کیوں اترے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اصلاح کی درخواست ہے چاہتوں کے عذاب کیوں اترے میرے دل میں جناب کیوں اترے کانٹے کیوں آئے میری قسمت میں اس کی خاطر گلاب کیوں اترے یہ تو بستی ہے ہجر والوں کی اس نگر میں چناب کیوں اترے عشق کے صحرا کا جو باسی ہو کیوں وُہ پوچھے سراب کیوں...
  10. مقبول

    برائے اصلاح: کفن بھی میرا بنے گا کسی کی اترن سے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے کفن بھی میرا بنے گا کسی کی اترن سے کہ میرے ہاتھ میں کاسہ ہے میرے بچپن سے امید رکھتا ہوں جلاد سے، میں سادہ لوح وہ آ کے پھندا اتارے گا میری گردن سے ادھار لے کے جو بچوں...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: اس نے مرے دشمن سے ملنے کا اعادہ کر دیا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے اس نے مرے دشمن سے ملنے کا اعادہ کر دیا ایسے ہی مہلک وار کر کے مجھ کو لاشہ کر دیا یہ حسن بھی بانٹا خدا نے ہے امیری کی طرح کچھ کو بنایا کم حسیں ، کچھ کو زیادہ کر دیا جس کے سبب معتوب ٹھہرا،اس...
  12. مقبول

    برائے اصلاح: مری پیاسی زمیں کو پیار سے وُہ تر نہیں کرتا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیش کر رہا ہوں مری پیاسی زمیں کو پیار سے وُہ تر نہیں کرتا وہ گو اقرار کرتا ہے مگر اکثر نہیں کرتا اگر انساں ہے وُہ تو کیوں محبت کا نہیں قائل اگر انساں نہیں تو کیوں زمیں پر شر نہیں...
  13. مقبول

    برائے صلاح: قلم کی صورت اپنی جیب میں خنجر لگاتا ہوں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام ایک میراتھن غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں ۔ غزل کی طوالت پر معذرت خواہ ہوں قلم کی صورت اپنی جیب میں خنجر لگاتا ہوں سنا ہے شاعری کے نام پر نشتر لگاتا ہوں یا کہا جاتا ہے میں لکھتا نہیں، نشتر لگاتا ہوں ابل پڑتے ہیں بن...
  14. مقبول

    برائے اصلاح: میں نے حوالے غیر کے اپنا علاقہ کر دیا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیش کر رہا ہوں میں نے حوالے غیر کے اپنا علاقہ کر دیا شہباز کہتے تھے مجھے، خود کو ممولہ کر دیا سچ ہے کہ میرے فیصلوں نےکر دیا سب کو خفا سچ ہے مری نادانیوں نے ملک آدھا کر دیا جو قوم کو...
  15. مقبول

    سنا ہے برف سے سورج نمک سے گھر بناتا ہے

    اگر احباب میں سے کوئی صاحب یا صاحبہ شاعرہ کے نام سے واقف ہوں تو براہِ کرم مطلع فرمائیں سنا ہے برف سے سورج نمک سے گھر بناتا ہے وہ دیوانہ مصوّر ہے ہوا کے پر بناتا ہے حصارِ چشم میں رہ کر بھی وہ میرا نہیں ہوتا میں آئینے سجاتی ہوں تو وہ پتھر بناتا ہے بہت ہنستا ہے وہ جب بھی کسی پُر لطف محفل میں...
  16. مقبول

    بیدل حیدری : دریا نے کل جو چپ کا لبادہ پہن لیا

    دریا نے کل جو چپ کا لبادہ پہن لیا پیاسوں نے اپنے جسم پہ صحرا پہن لیا وہ ٹاٹ کی قبا تھی کہ کاغذ کا پیرہن جیسا بھی مل گیا ہمیں ویسا پہن لیا فاقوں سے تنگ آئے تو پوشاک بیچ دی عریاں ہوئے تو شب کا اندھیرا پہن لیا گرمی لگی تو خود سے الگ ہو کے سو گئے سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا بھونچال میں کفن...
  17. مقبول

    برائے اصلاح: ۔۔۔ مانگنا اچھا لگا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام چند ہفتے پہلے میں نے متعدد متفرق اشعار کہے تھے ۔ ان میں سے کچھ اشعار کو ایطا کا سقم دور کرنے کے بعد غزل کی شکل مل گئی تھی۔ باقی اشعار کو بھی غزل کی صورت دینے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ ایک کوشش یہاں اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں...
  18. مقبول

    فیض بہار آئی تو جیسے یک بار

    فیض احمد فیض بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے وہ خواب سارے شباب سارے جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھے نکھر گئے ہیں گلاب سارے جو تیری یادوں سے مشکبو ہیں جو تیرے عشاق کا لہو ہیں ابل پڑے ہیں عذاب سارے ملال احوال دوستاں بھی خمار آغوش مہ وشاں بھی غبار...
  19. مقبول

    برائے اصلاح۔ مری وحشتوں کا کمال ہے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیش کر رہا ہوں نوٹ:۱- یہ غزل کہنے کے بعد میں نے انٹرنیٹ پر چیک کیا تو معلوم ہو محترمہ فرح خان کی ایک غزل اسی زمین میں پہلے سے موجود ہے۔ تو سمجھئے میری غزل ان کی غزل کی زمین میں ہے ۔...
  20. مقبول

    برائے اصلاح: شام سے پہلے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی التماس ہے تری یادیں سجاتا ہوں سرورِ شام سے پہلے پھراُن میں ڈوب جاتا ہوں میں پہلے جام سے پہلے مرے بھی نام کو شاید کوئی توقیر مل جائے تمہارا نام جب آئے گا میرے نام سے پہلے میں قاصر ہوں سمجھنے سے کہ محوِ گفتگو...
Top