نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کیا حقیقت کو تسلیم نہیں کرنا چاہیے؟
  2. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    آپ کو لگتا ہے کہ گُلِ یاسمیں کے پاس بھی دماغ ہوسکتا ہے؟
  3. عبدالصمدچیمہ

    خواہشات کا ستیاناس

    خواہش: کاش میرے پاس بہت سارے پیسےہوتے اور ملکوں ملک کی سیر کرتا رہتا
  4. عبدالصمدچیمہ

    خواہشات کا ستیاناس

    خواہشات کا ستیاناس کرنا تھا گُلِ یاسمیں اربش علی فیصل عظیم فیصل آپ نے تو لڑی کا ہی ستیاناس کردیا :sleep::sleep::sleep::sleep::sleep:
  5. عبدالصمدچیمہ

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ لڑی آپ کی نظروں سے اوجھل رہتی
  6. عبدالصمدچیمہ

    دماغ لڑائیے

    راستہ تو یاد ہے لیکن۔۔۔۔۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بس دیکھنے میں ہی انسان لگتے ہیں ہم۔ حقیقتاً ہیں نہیں
  8. عبدالصمدچیمہ

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں۔ انتہائی دُکھ کی کیفیت ہے یہ خبر پڑھ کر۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔۔۔صداکار: سید عاطف علی

    وعلیکم سلام واہ۔ آواز بھی خوبصورت ہے مور کی طرح۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ پاک صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔ ثم آمین
  11. عبدالصمدچیمہ

    دماغ لڑائیے

    یہ بھی تو ہوسکتا ہے سامری چونا لگوانے کے بعد مظلوموں والی لسٹ میں شامل ہوجائے۔ پھر سامری کی کہانی سامری کی زبانی ہوگا۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    دماغ لڑائیے

    جی جی ضرور لکھیں گے لیکن ۔۔۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    دماغ لڑائیے

    اُس کی خواہش ہو یا نہ ہو چونا تو ہم لگا ہی دیں گے ۔ کیونکہ چونا لگانا تو آتا ہے ۔۔۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    دماغ لڑائیے

    اگر چونا ہی لگانا ہے تو سامری جادوگر کو ہی چونا لگا لیتے ہیں۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    دماغ لڑائیے

    میٹھے میں کیا بنانا ہے؟
  16. عبدالصمدچیمہ

    دماغ لڑائیے

    ہم پر کیا اثر کرے گا بیچارہ سامری جادوگر۔ وہ تو آپ کا نام سُن کر ہی بھاگ جائے گا۔
Top