معافی چاہتا ہوں دیگر مصروفیات نے گھیرے رکھا ہے۔ ویسے بھی میں شرمندہ ہوں کہ ادارت کی ذمہ داری ٹھیک سے ادا نہیں کر پا رہا۔ آپ نے یہاں یاد فرمایا ہے کوشش رہے گی کہ سحر و افطار کے کھانوں کا ذکر یہاں کرتا رہوں :)
آج کی سحری : ridge gourdل (luffa) گوشت کے کی ساتھ سبزی ، پراٹھے، چاول آلو گوشت سالن،...
معلوم نہیں ۔ یا پھر یہ کہوں کہ میں اس سوال پر جان بوجھ کر غور کرنا نہیں چاہتا ۔ کیوں کہ میں نے حال ہی میں کینن کا 80ڈی لیا ہے، اور میں نہیں چاہتا کہ اتنی جلدی ڈی ایس ایل آر کا دور ختم ہو جائے۔ :)
انا للہ و انا الیہ راجعون!!
جان کر عجیب لگا اور انتہائی افسوس ہوا ۔ اللہ کریم رحم کا معاملہ فرمائیں، اور ان کی بخشش فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
وعلیکم السلام
Galaxy note اور اس کے بعد Huawei mate کو میں ذاتی طور پر ترجیح دوں گا. اس کے علاوہ شومی کا پوکو فون، جو 2018 میں ہی لانچ ہوا وہ بھی کم قیمت میں اچھا فون ہے