نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    اسلام کے دامن میں بس اس کے سوا کیا ہے اک سجدہ شبیری، اک ضرب یداللہی
  2. سیدہ شگفتہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    جو مارا گیا اس کو اٹھا لائے حسین شبیر کا کوئی لانے والا نہ رہا
  3. سیدہ شگفتہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    لا الہ کے پڑھنے والو! لا الہ سے پوچھ لو لا الہ تو بچ گیا، گھر لٹ گیا شبیر کا!
  4. سیدہ شگفتہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    شبیر ہیں اکیلے مقتل میں جان لینا جُھولے سے خود کو اصغر جب خاک پہ گرائے
  5. سیدہ شگفتہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    اے انتہائے صبر حدِ صبر توڑ دے اصغر کا خوں چھڑک کے زمیں کو نچوڑ دے
  6. سیدہ شگفتہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    جب ہاتھ قلم ہو چکے عباس جری کے نوحہ حسین کرتے ہوئے یہ دشت میں پہنچے سانسیں ابھی روں تھیں علمدار یہ بولے محروم زیارت کا سلام اخیر ہے اک آنکھ میں لہو ہے ، لگا اک میں تیرہے آقا میرے مولا میں کیسے اٹھوں آقا میرے ہاتھ نہیں ہیں پاؤں نہیں چھو سکتا میرے ہاتھ نہیں ہیں میرے ہاتھ نہیں ہیں آقا یہ غلامی کا...
  7. سیدہ شگفتہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    آ گئ شام غریباں اور اندھیرا ہو گیا اے میرے پیارے چچا بالیاں جو عید کے دن بابا نے پہنائی تھیں چھن گئی ہیں بالیاں جل گیا دامن میرا مجھ کو لگتا ہے سلانے موت ہی اب آئے گی اب نہیں بابا کا سینہ وہ جو تھا بے سر میرا اے میرے پیارے چچا ساتھ بابا کے گئے سب کوئی آتا بھی نہیں اس اندھیرے بن میں تنہا کس کو...
  8. سیدہ شگفتہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    حسین کعبے سے جاتے ہیں کربلا کے لیے خدا کے گھر سے ہیں جاتے مگر خدا کے لیے
  9. سیدہ شگفتہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    واللہ کیا عظیم ہے رتبہ حسین کا اونچا ہے اونچے اونچوں سے درجہ حسین کا سب کچھ خدا کی راہ میں قربان کر دیا ہے کس قدر عجیب یہ جذبہ حسین کا
  10. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چپکے سے ماں نے عابدِ بیمار سے کہا بیٹا گلے لگا لو بہن کو تم ہی ذرا عابد نے آ کے اُس کو گلے سے لگا لیا سمجھی وہ بے پدر کہ یہی ہے پدر مرا تاریک گھر میں شکل نظر گو نہ آتی تھی عابد کے پاؤں آنکھوں سے رو کر لگاتی تھی رو کر پکارتی تھی ارے روشنی منگاؤ بابا کو مرے کانوں کا لوگو ورم دکھاؤ بانو سے کہتی...
  11. سیدہ شگفتہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    جینے کے واسطے تو سبھی چھوڑتے ہیں گھر کچھ اور ہی طرح کی تھی ہجرت حسین کی
  12. سیدہ شگفتہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    قید خانے میں کہیں مر ہی نہ جاؤں بابا تیری فرقت میں یونہی آنسو بہاؤں بابا آ بھی جاؤ کہ سکینہ کا دم رخصت ہے چند سانسوں کی ملی بابا مجھے مہلت ہے تیرے رستے میں سدا آنکھیں بچھاؤں بابا قید خانے میں کہیں مر ہی نہ جاؤں بابا اپنے چہرے کے طمانچوں کو میں کیسے دیکھوں خون روتے ہوئے بھائی کو میں کیسے...
  13. سیدہ شگفتہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    تا قیامت قطع استبداد کرد موج خون او چمن ایجاد کرد
  14. سیدہ شگفتہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    اصغر نے گلا تیر کے آگے جو رکھا ہے کیا دیکھ لیا اس نے کہ اس زد پہ خدا ہے
  15. سیدہ شگفتہ

    اصغر نے گلا تیر کے آگے جو رکھا ہے۔۔۔ کیا دیکھ لیا اس نے کہ اس زد پہ خدا ہے!

    اصغر نے گلا تیر کے آگے جو رکھا ہے۔۔۔ کیا دیکھ لیا اس نے کہ اس زد پہ خدا ہے!
  16. سیدہ شگفتہ

    ایک شاعر کے دو متضاد اشعار

    سیدھا سیدھا یوٹرن کیس ہے عبدالقیوم بھائی :)
  17. سیدہ شگفتہ

    ایک شاعر کے دو متضاد اشعار

    یعنی آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ صاحب کلام نے یو ٹرن کب اور کیوں لیا؟ :)
  18. سیدہ شگفتہ

    میدان کربلا میں ضیا بار حق ہوا، باطل کے ساتھ برسر پیکار حق ہوا،لبیک کہہ کے آل نبی سرخرو...

    میدان کربلا میں ضیا بار حق ہوا، باطل کے ساتھ برسر پیکار حق ہوا،لبیک کہہ کے آل نبی سرخرو ہوئے،ملنے کا ان سے جب کہ طلبگار حق ہوا (نظر لکھنوی)
  19. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
Top