ایک تو ہو گئے نین بھائی :p
دوسرے کا آپ بتائیے :LOL:
مریم آپ کی تصویر ہادیہ کو کہاں سے مل گئی؟ :p:p
یقیناً آپ :LOL::p
آمین
ثم آمین
:):):)
شکریہ قبول ہوا :D
کلام اچھا ہے۔ عام طور پہ موسیقی کلام کو کا مزہ اور اثر دوبالا کر دیتی ہے۔ نصرت فتح علی خان اور عابدہ پروین کی مثالیں سامنے ہیں لیکن شاید یہاں موسیقار انصاف نہیں کر سکا کلام کے ساتھ۔