بہت شکریہ شگفتہ آپی
میں یہاں صرف تین واقعات کا ذکر کیا ہے اور وہ بھی مختصراً ورنہ اٹلس ہنڈا میں میری کئی جھگڑے ہوئے تھے اور وہ سارا انبار مل کر فروری 2005ء تک پہنچتے پہنچتے استعفیٰ کے لئے میرے ذہن بنا چکا تھا۔ دراصل، میں مزید پڑھنا چاہتا تھا اور انہی دنوں میں نے اے سی ایم اے میں داخلہ بھی لے لیا...
بیوی: شکر ہے آپ صحیح سلامت گھر آگئے؟
شوہر: کیوں؟ کیا ہوا؟
بیوی: باہر گلی میں بہت شور تھا۔ لوگ کہہ رہے تھے کہ کوئی رن مرید گٹر میں گر گیا ہے۔
شوہر: فٹے منہ تیرا! رن مرید نہیں، رانا مرید کہہ رہے تھے۔ :rollingonthefloor: