نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    ان میں سے کچھ کمپنیوں میں تو اسرائیل کے حصص ہیں جبکہ کچھ کمپنیاں بالواسطہ اسرائیل سے جڑی ہوئی ہیں۔ ہر دو صورتوں میں آمدنی تو بہرطور اسرائیل کو حاصل ہوتی ہے ان کمپنیوں سے، خواہ وہ کم ہو یا زیادہ۔
  2. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    جزاک اللہ
  3. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    میں آپ کی جانب سے اسی سوال کا انتظار کررہا تھا۔ اتنا تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اضطراری حالت میں ایک خاص حد تک حرام اشیاء کے استعمال کی بھی اجازت ہے۔ اسرائیلی کمپنیوں کی مصنوعات بہرطور حرام نہیں ہیں۔ جس بائیکاٹ کی بات کی جارہی ہے وہ سیاسی بنیادوں پر ہے۔ انٹل کے پروسیسر کا استعمال بھی اضطراری حالت...
  4. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    جن کمپنیوں کی آمدنی اسرائیل کو پہنچ رہی ہے وہ اسرائیل کے دست و بازو کو مضبوط کرنے کا وسیلہ بن رہی ہیں اور دست و بازو کی یہی مضبوطی فلسطین پر مظالم کا سبب بن رہی ہے۔ جب ایک بھرپور بائیکاٹ کے نتیجے میں دست و بازو ہی مضبوط نہیں رہیں گے تو اسرائیل ظلم کیسے کرے گا؟ اسرائیل جن وسائل اور ہتھیاروں سے...
  5. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    تین کمپنیوں کا تو میں نے ابھی بتایا ہے کہ نیسلے، کوکا کولا اور میکڈونلڈز ہیں جن مصنوعات پاکستان میں بہت عام ملتی ہیں۔ ان کے علاوہ بھی ایک لمبی فہرست ہے ان ملٹی نیشنل کمپنیوں اور کارپوریشنوں کی جو کسی نہ کسی حوالے سے اسرائیل سے تعلق رکھتی ہیں۔ یہ مثال پاکستانی مسلمانوں پر اس طرح منطبق ہوتی ہے کہ...
  6. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    اس ربط پر آپ کو ان تینوں کمپنیوں سے اسرائیل کے تعلق کے بارے میں کچھ تفصیلات مل سکتی ہیں۔
  7. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    بہت عام سی مثال تو کوکا کولا، میکڈونلڈز اور نیسلے وغیرہ کی مصنوعات ہیں۔ ان کے علاوہ بھی بہت سی کمپنیاں اور کارپوریشنیں اور ان کی مصنوعات ہیں۔
  8. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    پاکستان میں کھانے پینے کی ایسی بہت سی مصنوعات عام بکتی ہیں جو اسرائیلی ملٹی نیشنل کمپنیوں کی تیار کردہ ہیں۔ ان مصنوعات کے ذریعے صرف پاکستان سے ہی ہر سال اربوں روپے کی آمدن حاصل کی جاتی ہے۔ پوسٹوں کی بھرمار محض تصویریں شیئر کرنا اور اظہاریے لکھنا ہے بس، اس سے عالمی تو کیا مقامی سطح پر بھی کوئی...
  9. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ انٹرنیٹ کو استعمال میں لاتے ہوئے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی جیسے اداروں پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف کوئی مستقل لائحہ عمل تشکیل دیں۔ ایسے اداروں کی دامے درمے قدمے سخنے مدد کی جائے جو فلسطینیوں فلاح و بہبود کے لئے بین الاقوامی سطح پر...
  10. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    اور ہماری سادہ لوحی کا عالم دیکھیں کہ ہم دوا لینے کے لئے پھر اسی عطار کے لونڈے کے پاس جاتے ہیں۔
  11. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    صرف مسلمان نہیں بستے تھے اور نہ ہی آج محض مسلمان وہاں رہ رہے ہیں لیکن جن لوگوں کو مظالم کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ان کی غالب اکثریت اسلام سے وابستہ ہے۔ یہ بھی درست ہے کہ اردن نے فلسطینیوں پر بےحد ظلم کیا اور اس سلسلے میں پاکستانی فوج بھی ملوث تھی۔ امیرالمؤمنین خود وہاں جا کر مومنین کی جنت الفردوس...
  12. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    خالی دعاؤں سے تو پھر یہی نتیجہ نکل سکتا ہے جو آج تک نکل رہا ہے۔ ہر کسی نے اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہے۔ یہ کہہ کر ہماری جان نہیں چھوٹ سکتی کہ ہم تو چونکہ پاکستان میں رہتے ہیں لہٰذا ہمارا کام صرف دعاؤں تک محدود ہے۔
  13. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    بالکل درست کہا شمشاد بھائی، اب واقعی ہمیں عملی طور پر کچھ کرنا ہوگا۔
  14. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    خرافات کی وجہ سے ہی تو امت کی دعائیں بےاثر ہو کر رہ گئی ہیں۔
  15. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    یورپ اور امریکہ جہاں کی حکومتیں اسرائیل کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں وہاں دیکھئے کہ عام آدمی کا طرزِ عمل کیا ہے۔ کہیں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے تو کہیں انٹرنیٹ پر باقاعدہ مضامین اور اپیلیں وغیرہ لکھ کر اسرائیل کے خلاف رائے عامہ کو ہموار کیا جارہا ہے۔ لیکن ہم لوگ کیا کررہے ہیں، آج دنیا...
  16. عاطف بٹ

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    آج پاکستان سمیت دنیا کے بہت سے ممالک میں یوم القدس منایا جارہا ہے۔اس دن کے منائے جانے کا مقصد فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ہے جو تقریباً ساڑھے چھے دہائیوں سے اسرائیل کی ننگی بربریت اور درندگی کا سامنا کررہے ہیں۔ اس موقع پر کم و بیش کروڑوں مسلمان فلسطینیوں کے حق میں دعائیں...
  17. عاطف بٹ

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    جزاک اللہ خیراً جی، بالکل درست کہا آپ نے کہ دونوں جگہ 'آڑے آنا' کے معنی 'حائل ہونا' ہی درج ہیں۔ دراصل، ہمارے ہاں لغت نویسی کے ذیل میں محض مترادفات و متبادلات کی فراہمی کو کافی سمجھ لیا جاتا ہے اور اسی وجہ سے ایک عام قاری مغالطے کا شکار ہوجاتا ہے اور بعض اوقات پوری بات نہیں سمجھ پایا۔ اسی باعث...
  18. عاطف بٹ

    جب میں چھوٹی تھی نا ۔

    شمشاد بھائی نے بالکل ٹھیک کہا۔ دوسری جانب سے عاطف لالہ پہ الزامات لگائے جارہے ہیں حالانکہ ان سے اس سلسلے میں کبھی رابطہ ہی نہیں کیا گیا! :cool::)
Top