سیلکشن کمیٹی نے ون ڈے سیریز کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا نام جاری کر دیا ہے۔ دوسرے ٹیسٹ اور حالیہ جاری پاکستان کپ کے اختتام پر حتمی 16 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔
ممکنہ کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں۔
بابر اعظم (کپتان)، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، عامر جمال، حارث رؤف، حسن علی، احسان اللہ، امام الحق،...