نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    سلمان آغا کا اچھا سپیل 42 رنز دے کر 2 وکٹس
  2. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ویلیمسن کی اہم وکٹ ایک اور رن آؤٹ
  3. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    بالآخر دوسری وکٹ مطلوبہ رن اوسط 6 سے اوپر
  4. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    نیوزی لینڈ کے متبادل کھلاڑی کے بعد پاکستان کے متبادل کھلاڑی کی طرف سے بھی ڈائریکٹ ہٹ پر رن آؤٹ
  5. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    270 سے کم ہوئے تو مشکل ہی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ساتھ ہی رن آؤٹ خیر، کوئی بات نہیں۔ شاباش
  7. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    رضوان 77 رنز کی اچھی اننگ کھیل کر آؤٹ
  8. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    رضوان کی ففٹی بھی مکمل ہوئی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    کھیلنے کا سٹائل کچھ خاص نہیں، مگر کھلاڑی تو برا نہیں ہے۔ کچھ عرصہ انجری نے متاثر کیا ہے۔ مگر مجموعی طور پر ایک ٹاپ آرڈر بیٹسمین کے طور پر 65 میچز میں 45 کی اوسط اور 90 کا رن ریٹ کافی اچھا شمار ہوتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    بابر اعظم بھی آؤٹ مسلسل تیسرے میچ میں سٹمپ آؤٹ 21 پر 2 آؤٹ
  11. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    3 اوورز میں 3 رنز اور 1 آؤٹ پچھلا میچ جہاں ختم کیا تھا، وہیں سے شروع کیا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    شان مسعود صاحب بغیر کوئی رن بنائے واپس
  13. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ امام الحق اور نسیم شاہ کی جگہ شان مسعود اور حسنین کھیل رہے ہیں۔ آج نیوزی لینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں۔
Top