نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    الوداعی تقریب اردو محفل_ ایک خوبصورت سفر کا اختتام

    مجھے ہمیشہ کی طرح آپ کا لکھا پسند آیا. آپ وہ لکھتی ہیں جو آپ کا سچ ہوتا ہے. اس لحاظ ادب رکھتی ہیں. اک باوقار ادیب ہیں. آپ سے اچھی گفتگو رہی ہے ہمیشہ اور رہے گی ...ہر بار آپ کے بارے اک چیز جانتی ہوں نئے سرے سے. آپ سچ ہیں ...جو کہتی ہیں، وہ ہیں ....آپ کے کردار کی نمایاں خوبی آپ کی تحریر میں تلاوت...
  2. نور وجدان

    الوداعی تقریب ادبی اثاثہ

    السلام علیکم محفل کی الوداعی تقریب جاری ہے. بہت گہما گہمی کا عالم ہے. میں پرانی نووارد ہوں ، اس لیے یہاں پر تعجب خیزی سے ہر سرگرمی دیکھتی ہوں ... محفلین وہ جن کے دم سے رونقیں تھیں جن کا مزاح بھی ادبی پارہ ہوا کرتا تھا بالخصوص وارث بھائی .....ان کا فارسی زبان کا دھاگہ و ان کا گفتگو میں مزاح...
  3. نور وجدان

    الوداعی تقریب محفل اک مکتب

    چلیں جوائن کرکے دیکھ لیتی ہوں نئی محفل میں کیا نیا ہے کہاں ہے لنک
  4. نور وجدان

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میرا ووٹ عرفان سعید کو ہے ابھی مانگا گیا ہے تو دیدیا یہیں دینا ہے
  5. نور وجدان

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کتنی گہما گہمی ہے
  6. نور وجدان

    الوداعی تقریب محفل اک مکتب

    میں سادہ تو ہوں مگر اس بہانے آپ سے اپنا تعارف بھی سن لیا .... میں ڈسکورڈ جوائن نہیں کرسکی. محفل پر بھی تو نہ ہونے کے برابر ہوں آپ نہ بتاتی تو علم نہ ہوپاتا محفل بند ہو رہی ہے
  7. نور وجدان

    الوداعی تقریب محفل اک مکتب

    دوست دعا دیں تو دل میں ٹھنڈک سی اترتی ہے جیسا میں نے کلمات پالیے. چند دوست جن سے ملکر کر، بات کرکے آپکو خوشی ہوتی ہے .... آپ ایسی دوست ہیں
  8. نور وجدان

    الوداعی تقریب محفل اک مکتب

    نام عارف کریم ہے. بھول ہوگئی
  9. نور وجدان

    الوداعی تقریب محفل اک مکتب

    السلام علیکم عزیزان اردو محفل! محفل کے نئے پرانے ممبرز آج کل کافی متحرک ہیں. ہر کوئی محفل کے حوالے سے کافی جذباتی ہے. ان جذبات کا عملی نتیجہ ڈسکورڈ ہے . یہ پوسٹ عظیم محفلین کا شکریہ ادا کرنے کے لیے بنائی گئی ہے جن جن محفلین سے میں نے پایا اس محفل سے متعارف کرانے والی عترت زہرا علوی تھیں...
  10. نور وجدان

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    یہ نثر ہے نظم تو نہیں .... کوشش کی جا سکتی ہے ویسے
  11. نور وجدان

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اک چیز کو تغیر کے ساتھ ثبات نہیں سورہ رحمن میں فرماتا ہے کل یوم ھو فی شان آیت یہی ہے. وہ ہر روز نئی شان سے ہوتا ہے خدا کو ثبات ہے اور اسکی ہر بدلتا رنگ جو ہمیں ملتا ہے اس مسلسل تبدیلی کو اپنے اس وقت و ٹائم فریم میں ثبات ہے
  12. نور وجدان

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    مرے خطوط کہیں کھو گئے ہیں مری آنکھوں نے اک جہان دیکھ لیا ہے جس کے نغمے سن لینے کے بعد گیت مجھے ڈھال رہے ہیں. میں نے دھجیاں ہوتے وجود کی تَہوں سے دفینۂ حیات نکالا ہے. اس میں بس اک نام رقم ہے ...وہ ہے محبت ہے! اے محفلِ ہم سخن .... میں اس محفل سے جدا کب ہوں، نہ یہ محفل مجھ سے جدا ہے. میرے اک...
  13. نور وجدان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے ٹیگ نہیں ملا لڑی میں
  14. نور وجدان

    الوداعی تقریب بچھڑنے سے پہلے.....

    محفل برخواست ہورہی ہے. ہم سب بچھڑنے لگے ہیں .. جانے سے قبل اسطرح کیجیے، بہترین ساتھی جو آپ کو محفل سے ملا، بہترین تحریر، شاعر یا نثر نگار... محفل کی بہترین بات .. مجموعی طور پر آپ نے کیا سیکھا اردو محفل سے؟ جلد میں بھی اپنی یاداشت اسی لڑی میں رکھوں گی
  15. نور وجدان

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    آپ کا میسج ملا تھا
  16. نور وجدان

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    محفل کیوں برخواست ہو رہی ہے؟
  17. نور وجدان

    یہ ہے تصوف!!!

    ادب ہی ادب ہے جہاں چلے نشان چھوڑ کے چلے یہی اپنا چلن ہے. آپ کو کس نگاہ سے گستاخی محسوس ہوئی تاکہ کچھ تلافی ہو سکے
  18. نور وجدان

    یہ ہے تصوف!!!

    لگتا ہے رنگنے والے نے خوب رنگ دیا ہے
  19. نور وجدان

    لوسیفر ایفیکٹ

    شیطٰن کو معینہ مہلت تک خدا کے پیغام سے روگردانی کرنے والے آلہ کار کے طور پر اختیار دیدیا گیا. شیطن کے پیروکار ان مذہبی پیشواؤں کا نشانہ بنیں گے جو کہ دنیا کو برائی سے نجات دینا چاہتے ہیں مگر ان کے شدت پسندانہ رویے برائی کے ایسی قسم متعارف کرادیں گے جس کو قابو کرنا مشکل ہوگا .قرون وسطی کے مفکرین...
Top