وقت اور " میں " اپنا سفر طے کرتے رہے ۔ میں وقت کو اپنی مرضی سے گزار رہا تھا اور وقت مجھے اپنی مرضی سے گزارتے مجھ سے کھیل رہا تھا ۔۔۔۔ وقت کے اس کھیل میں یہ بات سامنے آئی کہ وقت براہ راست قدرت سے منسلک ہے ۔ اور ہم سب جو اس وقت کے اندر قید ہیں وہ اک سا ہی سفر کرنے پر مجبور ہیں ۔ ہم چاہے بگ بینگ...