نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ’پوکے مون گو کے تمام کریکٹر پکڑ لیے، 12 کلو وزن کم ہوا‘

    ’پوکے مون گو کے تمام کریکٹر پکڑ لیے، 12 کلو وزن کم ہوا‘ سیم کلارک نے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو شائع کی جس میں انھوں نے دکھایا کہ انھوں نے ساؤتھ ہیمٹن اور گوسپورٹ کے علاقوں میں گیم کھیلتے وقت 143 ورچول کرداروں کو پکڑ لیا تھا کیا یہ پوکے مون گو کے اختتام کا آغاز ہے؟ برطانیہ میں ایک شخص نے دعویٰ کیا...
  2. arifkarim

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    کارٹونز تو غالبا جاپانی النسل ہیں ۔ نیزانکی اور وبا پوکے مون گو نے پوری دنیا کے بالغ افراد کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ جو بہت سے ممالک میں باعث تشویش بن گیا ہے:(
  3. arifkarim

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    تحریک انصاف کا کارٹون سیریز ڈورے مون پر پابندی کا مطالبہ، قرار داد جمع جاپانی کارٹون اور ہندی ڈبنگ ڈورے مون کا معاملہ پنجاب اسمبلی کے ایوان تک پہنچ گیا۔ دنیا نیوز نے قومی معاشرت اور زبان کو بچانے کا معاملہ اٹھایا تو اپوزیشن کارٹونز کے خلاف قرارداد لے آئی۔ لاہور: (دنیا نیوز) ڈورے مون کارٹونز...
  4. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    عبدالقیوم چوہدری آجکل زکریا انکل کی توپوں کا رُخ محفل پر غیر اردو زبانیں لکھنے والوں کی طرف ہوتا محسوس ہو رہا ہے۔ اللہ خیر کرے۔ آمین۔
  5. arifkarim

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    درست۔ ملٹی کلچرزم کا عنصر یقیناً جرمنی اور برطانیہ میں زیادہ ہے۔ اسکینڈینیون ممالک اس معاملہ میں تھوڑے قدامت پسند ہیں۔ اسکی اہم وجہ شاید مقامیوں کی کم آبادی اور غیرمعمولی تناسب سے بڑھتی غیرملکی آبادی ہے۔
  6. arifkarim

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    بالٹک ریاستیں ایک عرصہ دراز تک روسی کمیونیزم کا شکار بھی رہی ہیں۔
  7. arifkarim

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    یہ تصویر ان جنگلات کی ٹی وی پر کئی بار دیکھی۔ آپ خوش قسمت ہیں جو خود نظارہ کر آئے
  8. arifkarim

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    اگر کھلے پن سے مراد لبرل ازم ہے تو سویڈن کا دورہ روحانی اور قلبی کیفیت کو مزید بہتر بنائے گا۔ :)
  9. arifkarim

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    امید ہے ناروے میں ڈرائیونگ کے دوران یہ کام نہیں کیا ہوگا یا پکڑے نہیں گئے وگرنہ حوالات اور جرمانہ بھی ساتھ ٹھوک دیتے۔ اس معاملہ میں یہاں کافی سختی ہے۔
  10. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  11. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جواب درست ہے۔ اقتباس غلط ہے۔ بھٹیوں کے اقتباس میں چوہدری گھس گئے ہیں :)
  12. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    قدرتی مناظر کیساتھ انسانی مناظر
  13. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کیا سچ فساد کی جڑ ہے؟ دونوں جنگیں بھارت نے جیتی ہیں۔ اسکے ساتھ اگارتھلا سازش کیس کا بھی ذکر ہونا چاہیے تھا۔ پرچے کا موضوع سازشتان بھی کر دیتے تو کوئی حرج نہیں۔ ویسے اگر فیض احمد فیض صاحب اپنے ہیں تو فوجی کیا پرائے ہیں؟ کیا لیاقت علی خان ایوب دور میں زندہ تھے؟
  14. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بقول رنگ دی بسنتی: اپنے گھر کی صفائی میں ہاتھ گندے کون کرے؟
  15. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سچے سوالوں پر لے دے تو ہوتی ہے۔ بڑی بہادری دکھائی ہے نجی سکول والوں نے۔ انکو خراج تحسین پیش کرنا بنتا ہے۔
  16. arifkarim

    محفلین کی فائلز(تبصرہ جات)

    انکی فائلز کیا ایکس فائلز ہیں جو نظر نہیں آرہیں؟
  17. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ایسی کسی بیچ پر تصاویر لینے کا اپنا ہی مزہ ہے
  18. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    کیا امریکہ میں بھی چڈی فری بیچز موجود ہیں؟ اتنے لبرل کب ہوئے آپ لوگ؟
  19. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یہ تو کافی زیادہ ہے۔ چڈی پہن کر نہائیں پھر
  20. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    لندن میں رہائش ہے تو شاید اس مہینے ملاقات ہو جائے
Top