محمد نام کی وجہ سے یہاں یورپ میں کافی لطیفے اور اسکینڈل موجود ہیں۔ میڈیا بھی خوب مرچ مصالحے لگا کر بتاتا رہتا ہے کہ یہ نام نئے پیدا ہونے والے بچوں میں سب سے زیادہ مقبول ہے جسے دائیں بازو کی جماعتیں اپنے پراپیگنڈہ مقاصد کیلئے استعمال کرتی ہیں۔
میرا ایک کولیگ چھٹیوں میں بمع فیملی مصر گیا۔ ساحل...