نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    آئی فون 6 ایس سے جو تصاویر رہ گئی تھیں وہ یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ ہماری جھونپڑیوں سے حسین مناظر پینوراما میں دیکھیں
  2. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    دوسرے دن کی تصاویر:
  3. arifkarim

    یہ تو وہی سوال ہوا کہ کتنے فیصد چانس ہے کہ افریقی امریکیوں کو گولی مارنے والے سفید فام امریکی ہیں :)

    یہ تو وہی سوال ہوا کہ کتنے فیصد چانس ہے کہ افریقی امریکیوں کو گولی مارنے والے سفید فام امریکی ہیں :)
  4. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    شکریہ زیک ہمیں جو ہٹ ملا ہے وہ بھی اسی مشہور فیورڈ کے دہانے پر واقع ہے۔ کل صبح اس زاویے سے فیورڈ کی تصاویر اپلوڈ کرتا ہوں۔ اب تو بہت رات ہو گئی ہے، جلدی سونا ہے تاکہ کل صبح مزید سیر کی جا سکے :)
  5. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    ہر ملک کا شمال جنوب، مشرق مغرب تو ہوتا ہے۔ ویسے اطلاعاً عرض کر دوں کہ جن علاقوں کی زیارت کر رہا ہوں وہ یونیسکو کی عالمی ورثہ فہرست میں موجود ہیں۔ اور اوپر جو ٹرین کھڑی ہے وہ دنیا کے حسین طرین نظاروں کی وجہ سے مشہور ہے۔ مزید ہمارے ساتھ مختلف ممالک سے بہت سے سیاح موجود تھے۔
  6. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    دورہ کے پہلے دن کی تصاویر، کیمرہ کینن ای او ایس 70 ڈی
  7. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    ہماری جھونپڑیاں جہاں ہم نے رات گزارنی ہے
  8. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    دنیا کی سب سے لمبی سرنگ: Lærdal
  9. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    یہاں کھانا کھانے کیلئے رکے تھے۔ اچھا ریستوران ہے۔ دروازے پر نارویجن دیو آویزاں ہے۔
  10. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    Steinklepp
  11. arifkarim

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    آج سے ہمارا مغربی ناروے کا پہلا دورہ شروع ہو رہا ہے۔ یہ راستہ دنیا کے خوبصورت ترین علاقوں سے بھرپور ہے۔ اس ضمن میں ہم نے دوران سفر ان نظاروں کو اپلوڈ کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ امید ہے محفلین کو پسند آئیں گے۔ Sund
  12. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    شکریہ راحیل شریف
  13. arifkarim

    اینڈرائڈ پر القلم قرآن مجید ویب ٢ کی آیات درست نهیں آتیں۔

    القلم قرآن فانٹ کی کوڈنگ کافی کمپلکس ہے۔ آپنے محمدی یا نور حرا فانٹ کا متن چیک کیا ہے؟
  14. arifkarim

    گیارہویں سالگرہ ایک دن زیک بھائی کیساتھ

    زیک جہاں اتنا کچھ ہضم کر گئے ہیں وہاں یہ دھاگہ ہضم کرنا کونسا مشکل کام ہے
  15. arifkarim

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    آپنے شاید ابھی سید ذیشان انکل کے بچپن کی تصاویر نہیں دیکھیں۔ :) :) :)
  16. arifkarim

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    ہی ہی ہی۔ اس دھاگے کا ٹیگ اب ملا ہے :bighug:
Top