دراصل آج کل لندن سے درجن مہمانوں کا ٹولہ آیا ہوا ہے جنہیں اردو ادب سے خاصا لگاؤ بھی ہے۔ مغربی ناروے کی سیر انکے ساتھ ہی کی تھی جو بہت خوشگوار رہی۔
آج گھر میں مشاعرہ رکھا تھا جس میں کئی مقامی دوستوں نے بھی شرکت کی۔ اور آپ کو تو پتا ہی ہے کہ اردو شاعری ہمارے فرشتوں کے بھی اوپر سے گزر جاتی ہے۔ یوں...