نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    آپنے جو ونڈوز کلین انسٹال کی تھی وہ ایک سال قبل آئی تھی۔ مائکروسافٹ نے حال ہی میں سالگرہ اپڈیٹ ریلیز کیا تھا کئی گیگابائٹس کا۔ وہ آپکے پاس اپگریڈ کی شکل میں آیا۔ آپکو چاہئے تھا کہ اسے کلین انسٹال کر لیتے۔ تاکہ پرانے بگز کا صفایا ہو جاتا۔ یہ اپگریڈ کلین انسٹال کرنے کیلئے یہ دھاگہ دیکھیں۔
  2. arifkarim

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    لنک تو درست ہے۔ البتہ اگر آپکو گوگل ڈرائیو سے کوئی الرجی ہے تو گٹ ہب سے اتار لیں: https://github.com/Klaudit/mactype/releases/download/2013-12-31/MacTypeInstaller_2013_1231_0.exe
  3. arifkarim

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    استعمال تو کر ہی سکتے ہیں پر کرنا نہیں چاہتے۔
  4. arifkarim

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    جی ایسا ہی لگتا ہے کہ صرف دکھانے کیلئے رکھا ہے۔
  5. arifkarim

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    چونکہ محفلینز کو آئی فون سے چڑ ہے اسلئے اپنی سکرین یہاں شیئر کرنے کی جرات کر رہا ہوں
  6. arifkarim

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    مطلب موبائل شوقیہ رکھا ہوا ہے۔
  7. arifkarim

    ذوالقرنین، زین العابدین کوئی پاکستانی اردو والا نام نہیں ملتا؟

    ذوالقرنین، زین العابدین کوئی پاکستانی اردو والا نام نہیں ملتا؟
  8. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پیٹنٹس تو موجود ہیں۔ اگر پریکٹکل ہو سکتے تو ۱۰۰ سال پہلے ہی ہو جاتے۔ یہ درست ہے کہ ٹیسلا ایک جینس تھا جس نے اے سی کرنٹ ایجاد کیا مگر یہ ضروری نہیں کہ اسکا ہر آئیڈیا قابل عمل بھی ہو۔
  9. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    سازشی تھیوریز تو بہت مل جائیں گی۔ نکولا ٹسلا اے سی کرنٹ جبکہ ایڈیسن ڈی سی کرنٹ کا بانی ہے۔ اسکے علاوہ ٹسلا کے بیش بہا پیٹنٹس ہیں جو پریکٹکل نہ ہو سکے۔ یہی پیٹنٹس سازشی نظریات کا منبع ہیں
  10. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    زیک کو تو بہت پسند آئی تھی
  11. arifkarim

    نیرنگ خیال جونئیر؟

    نیرنگ خیال جونئیر؟
  12. arifkarim

    معمولی سا نقص تھا۔ اب ٹھیک ہے

    معمولی سا نقص تھا۔ اب ٹھیک ہے
  13. arifkarim

    کمپیوٹر آپریٹرز،،، انٹرویو میں کونسے سوالات پوچھے جاتے ہیں

    جی بالکل۔ فانٹ سازی کے علاوہ ہر شے میں غیر سنجیدہ
  14. arifkarim

    کمپیوٹر آپریٹرز،،، انٹرویو میں کونسے سوالات پوچھے جاتے ہیں

    ہر کمنٹ میں دو مطلب ہوتے ہیں۔ یہ سنجیدگی کی علامات نہیں
  15. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    انڈیزائن اسباق قسط اول (ڈاؤنلوڈنگ و انسٹالیشن)
  16. arifkarim

    کمپیوٹر آپریٹرز،،، انٹرویو میں کونسے سوالات پوچھے جاتے ہیں

    یہ ضیاء الحق کی باقیات بیروکریسی میں بھی موجود ہیں؟ اسلامیات میں پریکٹکل سے کیا مراد ہے؟ کیا کسی جہادی جماعت میں شمولیت حاصل کئے بغیر اسلامیات میں پریکٹکل نہیں کیا جا سکتا؟ غلطی سے یا واقعی کلمہ غلط لکھا تھا؟
  17. arifkarim

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    پروگرام اتارنے کیلئے گوگل ڈرائیو کی ضرورت نہیں
  18. arifkarim

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    یہ کروم کیلئے ہے۔ فائر فاکس پر اردو نستعلیق میک ٹائپ کیساتھ درست رینڈر نہیں ہوتا
  19. arifkarim

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    How to Install MacType Font on Windows and Chrome - Guide
Top