آپکو پورے سسٹم میں میک ٹائپ چلانے کی ضرورت نہیں ہے۔ خاص طور پر مائکروسافٹ کے پروڈکٹس جو کہ ڈائرکٹ رائٹ کا استعمال کرتے ہیں وہ میک ٹائپ پر نہیں چلیں گے۔ اس مسئلہ کا حال یہ کہ میک ٹائپ کو دوبارہ انسٹال کریں اور اس میں مائکروسافٹ کے پروڈکٹس کو ایکسیپشن لسٹ پر ڈال دیں۔