سائنسدانوں سے کیا دشمنی ہے جو انہیں فطین کی لسٹ سے خارج کر دیا؟ اصل فطین تو یہی لوگ ہیں۔
اکثر انسان ایک جیسا دماغ لیکر پیدا ہوتے ہیں۔ البتہ ذہانت یعنی آئی کیو لیول ہر انسان میں الگ الگ ہے۔
جی جیسے میرے ہیں۔
مشاہداتی قوت اگر یکساں ہو بھی تو اس مشاہدے کی ذہین تشریح سب کے بس کی بات نہیں۔ جیسے...