کسی بھی جنگ کے دوران تباہی کے مناظر ضرور سامنے آتے ہیں۔ اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ جنگ کے بعد بھی یہ مناظر قائم رہیں۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنی و جاپان کے شہر کھنڈرات بن گئے تھے، آج وہ پہلے سے زیادہ آباد ہیں۔ اسی طرح غزہ بھی جنگ کے بعد دوبارہ آباد ہو جاتا ہے۔ اور اگر فلسطینی اسے دائمی آباد...