نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    57 ممالک میں مسلمانوں کی حکومت ہے۔ صرف ایک ملک ایسا ہے جہاں یہودیوں کی حکومت ہے۔ یہ بھی ہضم نہیں ہو رہا۔ لالچ بری بلا ہے۔
  2. arifkarim

    مرثیہ اندلس

    یہود کی اس علاقے میں تاریخ کئی ہزار سال پرانی ہے۔ ظہور اسلام سے 1600سال قبل یہاں حضرت داؤد اور سلمان کے زیر تحت سلطنت اسرائیل موجود تھی۔ جبکہ فلسطین غزہ کی پٹی تک محدود تھا: عرب اسلامی فتوحات کے بعد یہ علاقہ سنہ 637 عیسوی میں مسلمانوں کے قبضہ میں آیا۔
  3. arifkarim

    مرثیہ اندلس

    یہ ڈاکومنٹس میں نے کیا کرنے ہیں؟
  4. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    بندے بندے پر منحصر ہے۔ حال ہی میں کچھ نارویجن دوستوں کا ٹولہ اسرائیل گیا تھا جس میں پاکستانی نژاد بھی شامل تھے۔ کسی کو ایئر پورٹ پر تنگ نہیں کیا گیا۔
  5. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    تو کیا فوجیوں کو الگ پاسپورٹ دیا جاتا ہے؟
  6. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    کوئی بات نہیں۔ شاہ رخ خان جیسی شخصیت کیساتھ کئی بار امریکہ میں ایسا ہوا ہے
  7. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    مقامی حالات پر منحصر ہے۔ جب اسرائیل میں انتفادہ یا جنگ چل رہی ہوتو اکثر نارویجن پاسپورٹ والوں کو بھی نہیں جانے دیتے۔
  8. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مغرب میں اس قسم کے اشتہار برائے رشتہ کا ماضی میں کافی مذاق اڑتا رہا ہے۔ اب دیسی بھی شروع ہو گئے ہیں۔
  9. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    وہی سیکیورٹی کے حوالے سے کنٹرولڈ سوالات جو عموما ایئر پورٹس پر پورے جاتے ہیں: یہاں کیا کرنے آئے ہو، کہاں ٹھہرنا ہے، کتنے دن تک وغیرہ
  10. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    پاکستانی نژاد کینیڈین
  11. arifkarim

    ممنوعہ سرزمین: ایک پاکستانی کا سفرِ اسرائیل

    ٹیگ کرنے کا شکریہ۔ یہ سفر نامہ میں نے ڈان انگریزی کی ویب سائٹ پر پڑھا تھا۔ اور اسی کی بنیاد پر اسرائیل جانے کا پروگرام بھی بنا لیا۔ ویسے اصل ماخذ کے نیچے کمنٹس ضرور پڑھیں۔ اکثر پاکستانی اس بات سے ہی انکاری ہیں کہ وہاں کوئی ملک اسرائیل موجود ہے جہاں تمام مذاہب کے پیروکاروں کو مکمل مذہبی آزادی بھی...
  12. arifkarim

    ایک جملہ کے لطائف

    مسلمان تو ایک دوسرے کیلئے پچھلے 1400 سال سے حلال ہی حلال ہیں
  13. arifkarim

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    بس آپکی کسر باقی رہ گئی تھی
  14. arifkarim

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    ایک بھانڈ کے بارہ میں مشہور ہے کہ مرنے سے پہلے وصیت کر گیا کہ میری نعش کو دفنانے سے قبل کرسی پر بٹھا دینا۔ اب جو بندہ افسوس کرنے آتا، وہ موصوف کو کرسی پر بیٹھا دیکھ کر بے اختیار ہنس پڑتا۔ جب نعش کو نہلانے کا مرحلہ آیا تو کرسی پر زیادہ دیر بٹھانے کی وجہ سے جسم اکڑ گیا۔ اسکو لٹاتے تو ٹانگیں اوپر...
  15. arifkarim

    مریخ سے زمین اور زمین سے مریخ

    اگر ملے تو پہلا سوال یہی ہوگا کہ کیا آپ کسی اللہ کو جانتے ہیں۔
  16. arifkarim

    مریخ سے زمین اور زمین سے مریخ

    اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ لوگ پہلے زمین تک پہنچ پاتے ہیں یا ہم انکی زمین تک۔
  17. arifkarim

    مریخ سے زمین اور زمین سے مریخ

    یہ تصاویر فوٹوشاپڈ ہیں۔ امریکہ مریخ تو کیا چاند پر بھی آج تک نہیں گیا۔ بلکہ آسمان پر نظر آنے والے ستارے، سیارے یہود و ہنود کی سازش کا نتیجہ ہیں۔ صرف چاند اصلی ہے کیونکہ دینی کیلنڈر اسپر چلتا ہے۔
  18. arifkarim

    مبارکباد ہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں

    ادب دوست شیطان پر لاحول تو پڑھا ہی نہیں
Top