لاٹھی بھی اسکے پاس ہوتی ہے جسکے پاس اسے سنبھالنے کی طاقت ہو۔ امریکہ کا دوسری جنگ عظیم کے بعد سوپر پاور بننا جبکہ اسرائیل کا علاقائی قوت بننا بہت سوں کیلئے تشویشناک ہے۔
یہ میں نے اسلئے لکھا تھا کیونکہ آپ نے اوپر یہود کے ہیکل سلیمانی کو تاریخ کا حصہ نہ ماننے سے متعلق ایک مضمون پوسٹ کیا تھا۔ جبکہ اسی مضمون میں مسجد اقصی کے حق میں بیان دیے گئے تھے۔ حالانکہ سب جانتے ہیں کہ مسجد اقصی ایک مسیحی گرجا گھر کے اوپر جبکہ گنبد سخرہ یہودی مقدس پتھر کے اوپر بنا ہوا ہے۔ اس...
جی کیونکہ اگر حماس کے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کو اغوا نہ کرتے تو اسرائیلیوں کو ہنی بل ڈائریکٹو کی ضرورت نہ پڑتی۔ اسرائیل کی پالیسیز ری ایکشنری ہیں۔ فلسطینی اپنا شدت پسند جہاد ترک کر دیں تو خطے میں امن ہی امن ہے۔
وہ تو ۱۴۹۲ کے بعد سب مسیحی ہو گئے تھے۔ تارکین وطنوں کی آمد سے قبل سوائے چند بالکان ممالک کے یورپ میں کہیں اور اسلام کا نام و نشان نہیں تھا۔ اب تو الحمدللّٰہ ہر یورپی ملک میں مسلمان مل جائیں گے