نتائج تلاش

  1. arifkarim

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    جنگ میں شہید دونوں اطراف سے ہوتے ہیں
  2. arifkarim

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    مغرب میں قانون سب کیلئے برابر ہے البتہ اس پر عمل درآمد مختلف انداز میں ہوتا ہے۔ اقبال جرم کافی نہیں ہے۔ وہ چاہیں تو پولیس اسٹیشن جاکر گرفتاری دے دیں۔ خالی میڈیا میں آکر بیانات دینے سے کچھ نہیں ہوتا۔ عراق کی جنگ میں جو برطانوی فوجی شہید ہوئے ہیں انکے ورثا ٹونی بلیئر کے خلاف کیس کریں اور اسے اسکے...
  3. arifkarim

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    امریکہ کے بارہ میں زیک بہتر بتا سکیں گے۔ مغربی یورپ بشمول اسکینڈینیویا میں پولیس اور عدلیہ آزاد ہیں۔ یہاں ان اداروں میں سیاسی مداخلت نہیں ہوتی
  4. arifkarim

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    موازنہ تو آپ کر رہے تھے۔ یہاں مقامی باشندوں اور تارکین وطنوں کے دیگر آبادی والے حقوق ہی ملتے ہیں۔ عربوں جیسا امتیازی سلوک نہیں ہوتا
  5. arifkarim

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    یہاں انصاف کے ادارے ہیں البتہ کسی اعلی عہدے پر فائز ہستی کو محض الزامات کی بنیاد پر جیل میں ڈالا نہیں جا سکتا۔ عمران خان پولیس اور عدلیہ میں سیاسی قوتوں کی مداخلت کیخلاف بولتا ہے جو کہ یہاں نہیں ہے
  6. arifkarim

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    فرق یہ ہے کہ یہاں بڑے لوگوں کو سیاسی بنیادوں پر قید نہیں ہوتی بلکہ عوامی دباؤ پر ہوتی ہے۔
  7. arifkarim

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    انکے پاس عرب ممالک میں موجود تارکین وطنوں سے تو کہیں زیادہ حقوق ہیں۔ الحمدللہ
  8. arifkarim

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    ہیلری کلنٹن پر بھی کئی معاملات میں سخت الزامات ہیں جنکی بنیاد پر اسے بھی جیل میں ڈالا جا سکتا ہے لیکن چونکہ اونچے عہدہ پر فائز ہے اسلئے فی الحال اسکی گرفتاری کیلئے لابی ہو رہی ہے۔
  9. arifkarim

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    تنظیمیں عوام کی توجہ دلاتی ہیں جس پر انصاف کے اداروں پر پریشر پڑتا ہے تاکہ وہ عام لوگوں کے علاوہ بڑی گائیں بھی پکڑ سکیں۔
  10. arifkarim

    مختصر لطائف

    جب اولاد پیدا ہوتی ہے۔
  11. arifkarim

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    معاملہ دبا نہیں۔ کئی تنظیمیں اسے جنگی قوانین کی خلاف ورزی پر سزا دلوانے کیلئے کام کر رہی ہیں
  12. arifkarim

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    خبر درست بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی۔ اہم بات یہ ہے کہ اس پر کاروائی ہوگی ، معاملہ دبایا نہیں جائے گا۔ یہی مہذب قوم کی نشانی ہے۔
  13. arifkarim

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    یہ وجہ کافی مشکوک ہے۔ امریکہ میں دیگر مغربی ممالک کی طرح اسکولوں میں بچوں کے مابین Bullying عام ہے۔ ایسے ہی کسی ایک واقعہ کو مذہب اور قومیت سے جوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
  14. arifkarim

    امریکا میں 7 سالہ بچے پر پاکستانی اور مسلمان ہونے پر اسکول بس میں تشدد

    داڑھی یہودی اور سکھ بھی رکھتے ہیں۔ انکے ساتھ اس قسم کے واقعات کیوں پیش نہیں آتے؟
  15. arifkarim

    سام سنگ نے نوٹ سیون کی پروڈکشن مستقل طور پر بند کر دی!

    لاکھوں فونز ڈمپ کرنے سے بہتر ہے انکو ری سائیکل کر لیں۔ یوں ماحول اور معیشت دونوں کا فائدہ ہوگا۔
Top