ہر سال اپریل کے مہینے ميں دنیا بھر کے تجارتی اداروں اور سائبرورلڈ سے منسلک دیگر صارفین کو اپریل کے مہینے میں اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پرتا ہے جب CIHنامی واۂرس ہر سال کی 26تاریخ کوکمپیوٹر نیٹ ورک اور سائبرورلڈ میں تباہی مچادیتا ہے۔CIHکو عام طور پر چرنوبل وائرس بھی کہا جاتا ہے ۔ عام طور پر یہ...