[align=right:9d81394750]دوست بنانا ، کتنا آسان ، کتنا مشکل ؟؟؟؟؟؟؟[/align:9d81394750]
1۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟
1۔فوراً دعوت قبول کر لیں گے ۔
2۔کوئی بہانہ کر کے دو چار دن کے لیئے ٹال دیں گے تاکہ پڑوسیوں کو...