[align=justify:03d815553c]
تعلیم کہوٹہ ہی سے حاصل کی اور مشکلیں تو بہت آئیں مگر آٹھویں کلاس تک سکول والوں نے مکمل ساتھ دیا۔ میرے زیادہ پیپر سکول کے آفس میں ہی ہوتے تھے اور کئی بار تو تین تین پیپر بھی اکھٹے ہوئے جسکی وجہ بیماری سے پیپر کلاس کے ساتھ نہ دے سکا تو جس دن ٹھیک ہوا تو اکھٹے دے...