پاکستانیوں کو ٹرمپ کی ایک ہو بہو کاپی ۲۰۱۳ کے عام انتخابات میں ملی تھی مگر وہ دھاندلی کی نظر ہو گئی۔ اب ٹرمپ کی جیت پر دل کے پھپھولے کھول کر خوش ہو رہے ہیں۔
کئی ماہ کی انتھک کمپین کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ تمام حامیوں اور ناقدین کو یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو!
زیک عثمان فاتح سید ذیشان محمد تابش صدیقی
امریکی مڈل کلاس کافی سالوں سے ڈیموکریٹس کی لبرل ٹریڈ پالیسی کا شکار ہو رہی ہے۔ انکے کاروبار وغیرہ دیگر ممالک میں منتقل ہو گئے ہیں۔ ایسے میں ٹرمپ نے انہیں واپس لگانے کے نام پر ووٹ مانگا تھا جو اسے ملا۔
عراق اور افغانستان کی تباہی کا تعلق عوامی دباؤ سے تھا نہ کہ ریپبلکن پالیسی کی وجہ سے۔ آپ کو یاد ہو گا کہ اوباما نے عراق سے فوج واپس بلوا کر وہاں اپن قائم نہیں کیا بلکہ اسکی جگہ ایک اور دہشت گرد تنظیم داعش نے جنم لیا۔
امریکیوں کی اکثریت مڈل کلاس ہے اور ہیلری و اوباما پچھلے 8 سال سے انہیں ذلیل و رسوا کر رہے تھے۔ ایسے موقع پر ڈیموکریٹس کا تیسرا بعد جیتنا ممکن نہیں تھا۔
مارول سینیماٹک یونیورس کا حصہ ہے۔ اگلے سال انکے تمام بڑے سوپر ہیروز سلور سکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ اس سے پہلے ان سوپر ہیروز کی انفرادی فلمیں آئیں گی تاکہ آخری شو ڈاؤن سے قبل انکی بیک گراؤنڈ سب کو معلوم ہو۔