حنا کام تو بہت آسان ہے
1۔ دونوں کمپیوٹروں کے ورک گروپ سیم ہوں اور نام مختلف ہوں
2۔ نیٹ ورکنگ کیبل ہو مگر اس کے کنیکٹر کی سیٹنگ کراس ہو جو کہ "اس ربط " پر موجو دہے
3۔ کیبل لگائیں اور رن میں جا کر یہ لکھیں
computername\\
پہلے اک کا نام دیں جب وہ کھل جائے تو دوسرے کا نام دے دیں جب ایک دوسرے...