ساجد یہ پیپر مارکنگ میں آپ کے پاس آیا تھا یا کہ یہ پیپر ہی آپ کا تھا جو آپ کسی اور کا کہ کر اس کو دلچسپ بنا رہے ہیں۔ (مذاق)
ویسے درخواست بہت پیاری ہے اور اس طرح کی باتیں عموعا وہ بچے کرتے ہی رہتے ہیں جو سکول کا وقت سکول سے باہر گزارتے ہیں۔
اور اک ریکوسٹ ہے آپ سے کہ ماوراء کا منہ مزید لٹکائیں...