آپ سکول جائیں اب مضمون صرف سائنس کے ہی نہیں رہ گے ہیں جو وہ آپ کو دیں گے اور میٹرک کو اگر نہیں پڑھا سکتے ہیں تو ساتویں تک تو پڑھا سکتے ہیں جو موقعہ ہاتھ میں آ رہا ہے اس کو نہ گنوائیں پڑھانا نہیں آتا تو جب جائیں گے تو خود بخود تبدیلیاں آنی شروع ہو جائیں گی اور چند دنوں بعد آپ کو پڑھانا مشکل نہیں...