اک اضافہ کرتا چلوں کہ فجر و عصر کے فرضوں کے بعد ان کا وقت ختم ہونے تک سجدہ جائز نہیں ہے تو ایسی صورت میں اگر فجر کی سنتیں رہ جائیں اور جماعت کھڑی ہو تو جماعت کے ساتھ نماز پڑھ کے سورج کے طلوع ہونے کے بعد سنتیں ادا کریں کیونکہ فجر کے فرضوں کے بعد طلوع آفتاب تک نماز نہیں ہوتی اس وجہ سے طلوع آفتاب...