ونڈوز وسٹا میں ڈسک پارٹیشن
وسٹا مجھے اس کے گرافک اِنٹرفیس کی وجہ سے پسند ہے، ورنہ یہ بات تو میں بھی مانتا ہوں کہ اس میں بہت زیادہ بَگز ہیں
ابھی میں آپ کو وینڈوزوسٹا ڈسک پارٹیشن بتا دیتا ہوں
آپ کے سٹارٹ بٹن مینو میں جہاں مائی کمپیوٹر کا ٹیگ ہے اس پر رائٹ کلک کریں اور مینج کی آپشن پر کلک...