نتائج تلاش

  1. رند

    رئیل پلیر کے ذریعے یو ٹیوب وڈیو ڈانلوڈ کریں

    سنا ہے ریل پلیر میں یوٹیوب بھی چلتی ہے یہ بات ہے تو چلو ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھتے ہیں
  2. رند

    Google blog spot کے لیے اردو کے Template درکار ہیں اور اس میں کیٹاگری کا لنک کس طرح

    ارے بھائی وہ کیٹیگری والا مسلہ تو حل ہوگیا اب ذرا اردو ٹمپلیٹ تو کوئی فراہم کردو نا خداراہ بھائی لوگو کتنے دن گذر گئے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  3. رند

    گوگل ایڈ سینس

    ایک بات اور بھی وہ یہ ایڈسن کے لیے اپنا صحیح پتہ بھی دنیا پڑتا ہے اور میرے خیال میں جب پچاس ڈالر ہو جاتے ہیں تب گوگل والے چیک بھیجتے ہیں
  4. رند

    مفت ویب ھوسٹنگ

    السلام علیکم علی وقاص بھائی یوں تو بیشمار فری ویب ہوسٹنگ ہیں اور مختلف قسم کی سہولیات فراہم کرتی ہیں آپ کو جس قسم کی چائیے وہ آپ اس لنک پہ جاکر حاصل کرسکتے ہیں یہ ویب سائیٹ بنائی ہی اس لیے گئی ہے کہ یہ آپ کو اپنے لیے موزوں فری ویب ہوسٹنگ ڈھونڈنے میں مدد فراہم کرے
  5. رند

    Google blog spot کے لیے اردو کے Template درکار ہیں اور اس میں کیٹاگری کا لنک کس طرح

    السلام علیکم میں نے گوگل کے بلاگ سپاٹ پہ ایک باگ تعمیر کیا ہے جس کے لیے مجھے اردو ٹمپلیٹ درکار تھے خدا خوش رکھے شاکر ( دوست ) بھائی کو انھوں نے اس معاملے میں میری بہت مدد کی اور ایک اردو کا ٹمپلیٹ بھی دیا جو کہ میں نے کامیابی سے اپنے بلاگ پہ اپ لوڈ کر دیا وہ ٹمپلیٹ بھی اچھا ہے لیکن مجھے اردو کے...
  6. رند

    سردی میں منہ سے دھواں کیوں نکلتا ہے ؟ اور انسانی لاش سے بدبو کیوں آتی ہے؟

    آنکھ جب اشک بار ہوتی ہے لالہ زاروں میں آگ لگتی ہے ماہ پاروں میں آگ لگتی ہے چاند تاروں میں‌ آگ لگتی ہے
  7. رند

    سردی میں منہ سے دھواں کیوں نکلتا ہے ؟ اور انسانی لاش سے بدبو کیوں آتی ہے؟

    بہت خوب شاکر بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے شکریہ
  8. رند

    پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات

    جناب میں آپ کے فارم پہ رجسٹر بھی ہوگیا ہوں اور میل کی نوٹیفیکیشن والا پراسس بھی ہوچکا ہے لیکن اس کے باوجود میں کوئی نیا تھریڈ پوسٹ نہیں کر پارہا آخر اس کی وجہ کیا ہے ؟
  9. رند

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    جناب سچ کہوں تو میں نے تھوڑا بہت مزاق کیا ہے لیکن میں سچ کہتا ہوں کہ کریڈٹ کارڈ کے بارے میں میری معلومات بس اتنی ہی تھیں کہ وہ ایک کارڈ ہوتا ہے جس میں پیسے ہوتے ہیں لیکن آپ نے یہ جو ساری معلومات فراہم کیں وہ مجھے پہلے نہیں تھیں اللہ آپ کو اس کا اجر دے اور میں نے آپ کے فارم پہ رجسٹریشن کی لیکن...
  10. رند

    پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات

    ارے جناب کسی بات کرتے ہیں جناب یہ تو میرے لیے باعث فخر و خوشی ہے کہ آپ نے مجھے اس قابل جانا کہ میں آپ کے فارم پہ رجسٹر ہوں تو جناب میں وہاں " رند 786 " کے نام سے رجستر ہوچکا ہوں اللہ کریم آپ کو خوش رکھے
  11. رند

    پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات

    بہت شکریہ جناب آپ کے تعاون کا اللہ کریم آپ کو خوش رکھے یہ جتنا کچھ آپ نے بتا دیا اس کے لیے میں آپ کا بے حد مشکور ہوں اب ایک اور درخواست ہے وہ یہ کہ میں سائنس والے سیکشن میں ایک سوال پوسٹ کیا اس کا جواب ابھی تک کسی نے نہیں دیا سوال یہ ہے کہ سردی میں انسان کے منہ سے دھواں کیوں نکلتا ہے ؟ اور...
  12. رند

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    معافی چاہوں گا بھائی میں نے کریڈٹ کارڈ کا نام تو سنا ہوا ہے کہ یہ ایک ایسا کارڈ ہوتا ہے جس میں پسے ہوتے ہیں لیکن اس کو کبھی دیکھا نہیں اور نا ہی اس کی تفیصلات سے آگاہ ہوں کیا اس میں پیسے اس طرح ہوتے ہیں جس طرح موبائل کارڈ اور انٹرنیٹ کارڈ میں پیسے ہوتے ہیں ؟ اور پھر یہ بھی سنا ہے کہ لوگ اس...
  13. رند

    پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات

    جناب جہاں تک بیروزگاری کی چکی کا تعلق ہے تو بندہ خود اس میں برے طریقے سے پس چکا ہے اور جہاں تک کم معاوضے کی عفریت کا تعلق ہے تو خود بندہ اس کے خونین جبڑوں میں جکڑا ہوا ہے مجھے یہ موضوع اچھا لگ رہا ہے اس لیے میں بات کر رہا ہوں آپ سے گذارش ہے کہ آپ مہربانی فرما کر مجھے تفیصلات سے آگاہ فرمائیں آپ...
  14. رند

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    بلکل گلفام بھائی آپ بجا فرما رہے ہیں لیکن جناب آپ بار بار یہ فرما رہے ہیں کہ " ہیکنگ سے حرام کی کمائی " مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ ہیکنگ سے کمائی کا کیا تعلق؟ اور پھر کیا ہیکنگ سے حلا ل کی کمائی بھی ہوتی ہے کیا ؟ اور اگر حرام کی کمائی ہوتی ہے تو اس سے مراد کیا ہے ؟ یعنی میرے کہنے کا مطلب یہ ہے...
  15. رند

    پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات

    ماشاءاللہ بھائی آپ نے بہت اچھی معلومات فراہم کیں لیکن ایک بات تو بتائیں کہ آپ نے جن کمپنیوں کا زکر کیا ان کو کڑوڑوں روپے کا نقصان کیوں ہوا ؟ اور کیسے ہوا؟
  16. رند

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    جناب مجھے ہیکنگ وغیرہ تو کچھ آتی نہیں صرف ٹروجنز کا نام سنا ہوا ہےاور ایک دو استعمال بھی کیے ہیں لیکن کامیابی صرف ایک ہی میں ہوئی وہ بھی اس طرح کہ میں نے خود وہ ٹروجن ایک فلاپی میں ڈالا اور اپنے ایک دوست کے کمپیوٹر میں تصویر دیکھانے کے بہانے ڈال دیا یعنی میں نے وہ ٹروجن اپنی تصویر کیساتھ بائنڈ...
  17. رند

    پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات

    جناب نیٹ پہ بلوں کی ادائیگی کس طرح ہوسکتی ہے ؟ اور دوسرے گوگل والوں کے ایڈسنز پاکستان میں بھی کام کرتے ہیں کتنے ہی برادران نے اپنی اپنی سائیٹز پہ لگائے ہوئے ہیں اور دوسرے یہ کہ پاکستان دوسرے ممالک طرح نا ہی ترقی یافتہ ہے اور نا ہی اسی کی تجارت اتنے وسیع پیمانے پہ ہے کہ انٹرنیٹ پہ ہوسکے میں تو یہ...
  18. رند

    Yahoo Mail Theft خبردار ایسا نا ہوکہ آپ کا یاہو کا اکاؤنٹ چوری ہوجائے

    محترم جناب سیفی صاحب ، محترم جناب دوست صاحب ، محترم جناب قیصرانی صاحب اور محترم جناب محمد سعد صاحب آپ تمام بھائیوں کا جوابات کے ارسال کرنے پر میں آپ سب سب کا بے حد مشکور ہوں اللہ کریم آپ کو خوش رکھے وسلام بااحترامات فراواں ق ع ش رند
  19. رند

    سردی میں منہ سے دھواں کیوں نکلتا ہے ؟ اور انسانی لاش سے بدبو کیوں آتی ہے؟

    السلام علیکم عزیز برادران میں یہاں کچھ بتانے نہیں آیا کیونکہ میں ایک جاہل شخص ہوں میں ادھر دو سوالات لے کر حاضر ہوا ہوں اس امید کیساتھ کہ آپ حضرات جوابات ضرور ارسال فرمائیں گے تو زیل میں سوالات پیش خدمت ہیں نمبر 1- سردی میں جب انسان بات کرتا ہے تو اس کے منہ سے دھواں کیوں نکلتا ہے؟ نمبر 2-...
  20. رند

    Yahoo Mail Theft خبردار ایسا نا ہوکہ آپ کا یاہو کا اکاؤنٹ چوری ہوجائے

    السلام علیکم و رخمت اللہ و برکاتہ عزیز برادران میں ادھر یاہو میل کے متعلق سوال کرنا چاہتا ہوں یہ سوال بھی ہے اور خبرداری بھی تو آج جب میں نے اپنا یاہو میل کھولا تو اس کے بلک bluk میں ایک میل آیا ہوا تھا جس کا عنوان subject تھا Yahoo!!!Unused Account Removal Confirm Your Account اور اس کا بھیجنے...
Top