نتائج تلاش

  1. فہیم اکرم

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    انگڑائی لے رہے ہیں وہی درد آج پھر سالوں کی تھپکیوں سے جو ہم نے سلائے تھے
  2. فہیم اکرم

    شہر اور مادری زبان بتائیں اور مادری زبان میں کوئی شعر شیئر کریں

    جائے پیدائش: بھکر جائے سکونت : میانوالی مادری زبان : ہریانوی(رانگھڑی) ۔۔۔ ایک غزل لوگ تو ہنس رے اَیں کھِل کھِل اپنڑے ہونٹ گئے اَیں سِل اِس گَھر تے بَڑیاں نا توڑا چھوٹّے تَو ایں سارے نِل کِس ناں رکّھا مانڑ کسی کا؟ کِس ناں دیکّھے ٹُٹّے دل؟ چار کتاباں پڑھ کا تِرتے دنیا لاگّا ہے جاہل میری آنکھ ماں...
  3. فہیم اکرم

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بہت ٹیڑھی کھیر ہے بہرحال
  4. فہیم اکرم

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    :bashful: کیا اس طرح؟ یعنی تاثر دینے واسطے بھی ایک عدد کمنٹ علاحدہ کرنا پڑے گا؟یہ تو کمنٹس کی حق تلفی ہو گی۔
  5. فہیم اکرم

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ریپلائی کا تو آپشن تو سرے سے موجود ہی نا ہے۔ "جواب ارسال کریں" سے گزارہ ہو رہا ہے۔
  6. فہیم اکرم

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بات گھوم پھر کے دوبارہ آدمی پہ آ گئی ہے۔ بیچارہ آدمی کیا کرے ویسے بھی کیا بھروسہ ہے زندگانی کا آدمی بلبلہ ہے پانی کا
  7. فہیم اکرم

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے بے سبب ہوا غالب، دشمن آسماں اپنا
  8. فہیم اکرم

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حق بات پہ تعزیریں کچھ آج نہیں کوثر بے درد زمانے کی یہ ریت پرانی ہے
  9. فہیم اکرم

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    "رسوا "تو چچا غالب کو کیا۔ ہم نے تو وہ واقعہ بتایا ہے جو ہمارے ساتھ پیش آیا
  10. فہیم اکرم

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لائک کیسے کیا جاتا ہے کمنٹ؟
  11. فہیم اکرم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    بہت مشکل ہے دنیا کا سنورنا تری زلفوں کا پیچ و خم نہیں ہے
  12. فہیم اکرم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    آج تو بے سبب اداس ہے جی عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
  13. فہیم اکرم

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کھُلتا پِدر پہ کیوں مرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے مروا دیا مجھے
  14. فہیم اکرم

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یادوں کی بوچھاروں سے جب پلکیں بھیگنے لگتی ہیں سوندھی سوندھی لگتی ہے تب ماضی کی رسوائی بھی
  15. فہیم اکرم

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کیا یہاں کوئی مقابلہ ہو رہا ہے؟ مجھے تو سمجھ نہیں آ رہی کہ میں کہاں ہوں؟ بقول شاعر ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی
  16. فہیم اکرم

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پر رونا تمام عمر کا بےکار جائے گا
Top