نتائج تلاش

  1. احمد لون

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    کیا اس ٹاپک میں آنے سے عقل شریف ختم ہو جاتی ہے؟ اگر ایسا ہے تو میں ہر گز اس ٹاپک میں نہیں آیا
  2. احمد لون

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ان بھوتوں سے ڈرنے والے اے آسمان نہیں ہیں ہم آپ نے سگنیچر میں جو لکھ رکھا ہے اس کی وجہ سے میں زیادہ بات چیت سے قاصر ہوں ورنہ بندوق ہی نہیں توپ بلکہ رانی توپ بھی چلا سکتا تھا
  3. احمد لون

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    اتنی معلومات یا جان پہچان نہیں ہوئی لیکن پھر بھی ووٹ ڈال دیا
  4. احمد لون

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    یہاں کونسا کھیل ہوتا ہے؟ کچھ پتا چل سکتا ہے؟
  5. احمد لون

    مزاج کیسے ہیں (3)

    نیا ممبر ہوں بہت سی پابندیاں ہیں ان کو برداشت کر رہا ہوں اور موڈ سونے والا ہے
  6. احمد لون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    ہمم میں اس وقت نیند کا سوچ رہا ہوں پہلے تو اس وقت تک آجاتی تھی آج ابھی تک نہیں آئی سورج نکلنے میں ایک گھنٹہ رہ گیا اگر جاگتا رہا تو سورج نکلنے کا دل کش منظر دیکھوں گا
  7. احمد لون

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    خالد خنجر خیبر پختونخواہ خچر خربوزہ اگلا حرف؟ ہممم اگلا حرف د
  8. احمد لون

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم کوئی ہے یا میں سلام کرکے نکلوں جلدی سے
  9. احمد لون

    تعارف السلام علیکم

    نام/نک محمد احمد عمومی تعلیم میٹرک گوجرانوالہ بورڈ سال 1999 شعبہ تعلیم کامرس ادارہ تعلیم گوجرانوالہ کالچ آف کامرس ڈپلومہ ڈی۔کام سال تکمیل 2001 شعبہ تعلیم ایسوسی ایٹ انجینئر ادارہ تعلیم پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈپلومہ الیکٹرونکس سال تکمیل 2004 شعبہ تعلیم ایسوسی ایٹ انجینئر ادارہ تعلیم...
  10. احمد لون

    تعارف السلام علیکم

    فرخ بھائی عرف سخنور بھائی کی مہربانی ہے کہ انہوں نے پہچان کر بڑھ کر سلام کیا ورنہ میں تو ایک عام سا بندہ ہوں :)
  11. احمد لون

    تعارف السلام علیکم

    سب کا بہت شکریہ سخنور بھائی آپ کا بھی شکریہ میں شارجہ میں ہوتا ہوں
  12. احمد لون

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم میرا نام محمد احمد ہے میں گوجرنوالہ پاکستان سے ہوں اس وقت متحدہ عرب امارات میں مقیم ہوں اور اپنا چھوٹا سا بزنس چلاتا ہوں کمپیوٹر الیکٹرونکس مطالعہ نت نئی چیزوں کی ریسرچ مشغلہ ہے غیر شادی شدہ بھی ہوں اردو زبان سے لگاو ہے اور اسی لگاو میں تلاش کرتے اس سائٹ پر آیا ہوں واسلام محمد احمد
Top