نہیں نہیں آپ گر پڑ کر کھانے کھلا کھلا کر ماریں ۔ ۔ ساڑھیوں سے دھوبی پٹکے دیں ۔ ۔ ۔ یا گونگے کا گڑ کھا کے ٹکر ٹکر دیکھیں ۔ ۔ کوئ دو سو چار سو سال تک اچھے بھائ ۔ ۔ اس دوران خزانے جمع کرنے میں قارون کو بھی مات دے دیں ۔ ۔ بیٹوں کو گھونگھٹ میں چھپا کر کاکی کے ساتھ گلیوں بازاروں میں دھکے کھائیں ۔ ۔...