ناہنجار کچھ بھی کر سکتے ہیں ۔ خرم دستگیر کے والد نے ایوب خان کو سپورٹ کرنے کے لیئے محترمہ فاطمہ جناح کے انتخابی نشان لالٹین کو کتوں کے گلے میں ڈال کر گلیوں میں گھمایا اور ان کو مادرملت کا نام دیا۔ نواز اور شہباز شریف نے بےنظیر اور نصرت بھٹو کی تصاویر فوٹوشاپ کروا کر تقسیم کیں ۔ فضل الرحمان کے...