نتائج تلاش

  1. فرضی

    ایم ایس این میں اردو ، پشتو کیبورڈ کا استعمال

    میرے سسٹم پر اردو اور پشتو کیبورڈ نصب ہیں، ایم ایس این پر بعض اوقات اردو اور پشتو میں بھی چیٹ کرتا ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ اگر اردو لکھنے کے لیے دائیں سے بائیں لکھنے کا فنکشن سیلکٹ کرتا ہوں اور پیغام لکھنے کے بعد انٹر دباتا ہوں تو پیغام چلا جاتا ہے اور سب کچھ نارمل رہتا ہے۔ لیکن جب بائیں سے...
  2. فرضی

    براہمن بہروپیا

    [rainbow:65e81b4d93]بی بی سی اردو پر ضیا احمد کا بلاگ دیکھا۔۔ اچھا لگا سوچا آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر لوں۔[/rainbow:65e81b4d93] جنیوا سے ضیا احمد کا آداب۔ حیدرآباد سے واپسی کے وقت ہوائی اڈے پر دو دلچسپ خواتین سے پالا پڑا۔ پہلی خاتون امریکی تھیں۔ امیگریشن افسر کی فضول پوچھ گچھ سے گھبرا کر جب...
  3. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    محترم اعجاز اختر صاحب برائے مہربانی ذیل میں میری ترمیم شدہ میپنگ ڈاؤنلوڈ کر کے ونڈوز کے پرگرام میں اسی طرح ترمیم کر لیں۔ میں نے نارمل 'h' کے ساتھ ھمزہ ہ جس کی ویلیو' 6C0' ایڈ کیا ہے اور ھمزہ '621' کو Shift+B پر منتقل کر دیا ہے۔ Shift+L سے لا ہٹا کر پیش '64F' کو ایڈ کیا ہے۔ کچھ ترامیم Alt+Ctrl...
  4. فرضی

    فورم کا وقت

    کیا میں اس فورم میں وقت کو تبدیل کر سکتا ہوں؟ کیونکہ فورم کا دیفالٹ ٹائم میرے وقت سے مختلف ہے۔ اور مجھے کنفیوژن رہتی ہے۔
  5. فرضی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    ویسے تو اس فورم کو کافی عرصے سے وزٹ کر رہا ہوں۔ اور سب دوستوں کے خطوط کافی شوق سے پڑھتا ہوں۔ کئ بار ارادہ کیا کہ میں بھی آپکے ساتھ شرکت کروں لیکن ہمت نہیں ہوئ۔ آج آخر ایک چھوٹی سی پوسٹ کرنے میں کامیاب ہی ہوگیا۔ میں زیادہ خطوط نہیں ارسال کر پاؤنگا اور آپکے خطوط تواتر سے پرھتا رہونگا امید کرتا...
Top