نتائج تلاش

  1. عاصم ملک

    بیت بازی

    ہر خوشی میں کوئی کمی سی ہے ہنستی آنکھوں میں بھی نمی سی ہے
  2. عاصم ملک

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شکریہ منصور بھائی :)
  3. عاصم ملک

    بیت بازی

    یہ اور بات ہے کہ تعارف نہ ہو سکا ہم زندگی کے ساتھ بہت دور تک گئے
  4. عاصم ملک

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    مسکرانے سے میرا درد چھپا رہتا ہے اک پردہ سا زمانے سے بنا رہتا ہے درد
  5. عاصم ملک

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی، علم کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق بھی دے (آمین)
  6. عاصم ملک

    بیت بازی

    نا تجھے چھوڑ سکتے ہیں تیرے ہو بھی نہیں سکتے یہ کیسی بے بسی ہے آج ہم رو بھی نہیں سکتے
  7. عاصم ملک

    بیت بازی

    اتنا سوچا ہے کچھ سوالوں پر برف سی گرنے لگی ہے بالوں پر رونے والے تو ہنس نہیں سکتے لوگ ہنستے ہیں رونے والوں پر
  8. عاصم ملک

    بیت بازی

    ایک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش میں نے ایک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
  9. عاصم ملک

    آؤ مجھے رلا دو

    بہت خوب اظہر بھائی، کافی سبق آموز شاعری ہے
  10. عاصم ملک

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    خدا کی بنائی قدرت نہیں دیکھی دلوں میں چھپی دولت نہیں دیکھی جو بھی کہتا ہے دوریوں سے مٹ جاتی ہے دوستی اُس نے شاید ہماری دوستی نہیں دیکھی دوستی
  11. عاصم ملک

    بیت بازی

    روٹھا تھا جس غرور سے وہ بھی تو یاد کر آنکھوں میں تیری آج یہ آنسوفضول ہیں
  12. عاصم ملک

    میری شاعری پڑھ کر اپنی آرا سے نوازیں

    واہ طاہر بھائی بہت اچھے، آپکی تمام شاعری بہت اچھی ہے۔۔ کتنی جلدی یہ ملاقات گزر جاتی ہے پیاس بجھتی نہیں برسات گزر جاتی ہے اپنی یادوں سے کہدو اس طرح نہ آیا کریں نیند آتی نہیں اور رات گزر جاتی ہے
  13. عاصم ملک

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    ثُم آمین :)
  14. عاصم ملک

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    منصور بھائی ہماری حاضری کا کیا بنا :(
  15. عاصم ملک

    نوربصیرت

    سبحان اللہ جاوید بھائی بہت اچھی شیرنگ کی ہے،اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری ذات میں خوشگوار اسلامی تبدیلیاں پیدا کر دے تانکہ ہم اللہ کے محبوب بندوں میں شامل ہو جائیں ،اللہ آپکو خوش رکھے‌(آمین)
  16. عاصم ملک

    بیت بازی

    نجانے کون ہے جو دعاوں میں یاد رکھتا ہے میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے
  17. عاصم ملک

    صوفیاء دا پنجابی کلام

    اے ہوئی ناں بھراواں آلی گل 8)
  18. عاصم ملک

    عشق

    کنارے پر بیٹھ کےساحل کو ڈھونڈتے ہو نظروں سے ہوا قتل تم قاتل کو ڈھونڈتے ہو اس عشق میں لوگوں نے دنیا تک لٹا دی اور تم دیوانے حاصل کو ڈھونڈتے ہو
  19. عاصم ملک

    صوفیاء دا پنجابی کلام

    جاوید بھرا میں تے اونج ہی اکھیا سی مینڈا مطلب اے سی کے تسی اپنے سوہنے سوہنے پیغامات نال دل لٹ لیا اے محفل دا تے ساڈا ساتھ تہاڈے نال روہے گا انشاء اللہ تے اے سلسلہ چلدارہیوے گا۔
  20. عاصم ملک

    بیت بازی

    یوں تو کیا چیز زندگی میں نہیں جسے سوچا تھا اپنے جی میں نہیں اک شخص ہے زندگی جیسا اور وہ شخص میری زندگی میں نہیں
Top