نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    وفاق پھر جیت جائے گا :nailbiting:
  2. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    تاریخ بہت کم دہراتی ہے۔ زیادہ تر سٹے کا کمال ہے۔
  3. arifkarim

    پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:پہلا پلے آف

    میانداد نے چھکا مارا تھا میچ جیتنے کیلئے۔ آفریدی نے مارا ہارنے کیلئے۔
  4. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    بہت کم رن ریٹ ہے۔ رن چیس بھی اتنا ہی سست ہوگا
  5. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    سٹہ اپنے آپکو دہرا رہا ہے
  6. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    ایسا نہیں ہے کہ یہ نیا ورژن ناقابل استعمال ہے۔ آپ اوپر والی مینو کا استعمال نہ کریں۔ صرف رائٹ کلک سے کام چلائیں۔ تب ٹھیک چلتا ہے۔
  7. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    اس نئے پروگرام کا پیچ مکمل نہیں ہے اسلئے بگز آ رہے ہیں۔ مجبوری ہے جب تک بہتر پیچ نہیں آجاتا
  8. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    میچ کو مزید دلچسپ کرنے کیلئے سابق کھلاڑیوں کی پارٹیز دکھا رہے ہیں :)
  9. arifkarim

    پی ایس ایل 2 - تصویری و لفظی لطائف

    طالبان خان صاحب کے اشاروں کے مطابق فائنل کے دوران حملہ کرنے سے گریز کریں - آرمی چیف
  10. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    کل کا میچ زیادہ دلچسپ تھا
  11. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    ٹیسٹ میچ بھی ایسے نہیں کھیلتے
  12. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    اسلام آباد کو جیت مبارک ہو۔ وفاق کھپے کھپے وغیرہ۔
  13. arifkarim

    پنجاب رنگ

    پنجاب کی شامیں اور کہیں میسر نہیں
  14. arifkarim

    کیمرہ اور ٹائم

    ابھی چیک کیا یہ ٹائم زون اور وقت آئی فون سے سینک کر لیتا ہے۔
  15. arifkarim

    آپ کا کیمرہ

    کیا ٹائم لیپس کیلئے استعمال کرتے ہیں؟
  16. arifkarim

    پی ایس ایل 2 - تصویری و لفظی لطائف

    خان صاحب کے مطابق اگر فائنل فوج کی نگرانی میں ہوگا تو دنیا بھر میں پاکستانی جمہوریت کی بدنامی ہوگی
  17. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    کوئی بھی ہارے کوئی بھی جیتے۔ جیتنا تو سٹے بازوں نے ہی ہے۔
  18. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

    سری لنکا والے ساری عمر بس حملے کو یاد رکھیں گے
Top