نتائج تلاش

  1. ایک پاکستانی

    اردو سکیننگ کو یونی کوڈ میں بدلنا

    بالکل درست۔ میں نے گوگل پر ڈھونڈا ہے اور کچھ لنکس بھی ملے ہیں لیکن وہ مفت معلوم نہیں ہوتے۔ urdu ocr software گوگل پر ڈھونڈیں تو کافی لنکس مل سکتے ہئں۔
  2. ایک پاکستانی

    اردو سکیننگ کو یونی کوڈ میں بدلنا

    جواب کا شکریہ۔ آپکی بتائی ہوئی ذیلی سائٹ پر صرف لنکس نظر آ رہے ہیں اور بس؟؟ اسکی کیا وجہ ہے؟
  3. ایک پاکستانی

    انپیج سے یونی کوڈ

    شکریہ ۔ تعارف کت لیے آپ میرا پروفائل یج دیکھ سکتے ہیں۔
  4. ایک پاکستانی

    اردو سکیننگ کو یونی کوڈ میں بدلنا

    کیا اردو کتابوں کی سکیننگ کر کے ان کو یونی کوڈ میں بدلا جا سکتا ہے؟ جیسے انگریزی کے لیی ہوتے ہیں۔ ایک اور سوال ۔۔ کیا یونی کوڈ میں تفہیم القران تفسیر کہیں سے مل سکتی ہیں؟
  5. ایک پاکستانی

    انپیج سے یونی کوڈ

    بہت شکریہ آپ سب کا ۔ اور خصوصاً جیہ بہن کا ۔ یہ ویب سائٹ میرے لیے بہت مفید رہے گی۔
  6. ایک پاکستانی

    ویب پیج پر اردو ٹیکسٹ باکس

    سلام ۔ میں ویب پیج پر اردو ٹیکسٹ باکس میں یونی کوڈ میں "ان پٹ" لینا چاہتا ہوں۔ اس کا کیا طرہقہ ہے؟
  7. ایک پاکستانی

    انپیج سے یونی کوڈ

    سلام انپیج سے یونی کوڈ کیسے کر سکتے ھیں؟
Top