السلام علیکم احبابِ محفل، بصد احترام آپ کی محفل میں میری ایک کوشش حاضر ہے ، جسے میں نے کچھ دن قبل ہی بنایا تھا، اور اک عجیب کیفیت سے گزر ہو۔۔۔۔۔۔آپ دیکھیں اور تنقیدی نظرسے مشورہ بھی دیں
بہت نیک دعاؤں کے ساتھ
صوفیانہ عشق صوفیانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم حاضرین محفل السلام علیکم:
کافی مدت سے اس فورم یا محفل کا چکر تو لگتا تھا مگر کبھی اتفاق نہیں ہوا کہ میں ادھر شمولیت اختیار کروں مگر ہمارے ایک بہت ہی محترم اور ہردلعزیز دوست جن کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں صرف اُن کی بدولت آج شمولیت اختیار کی ہے، اور وہ دست ہیں جناب سیّدشہزادناصر صاحب۔
صلال...