شگفتے اب تک بچوںکی کہانیاںہی پڑھ رہی ہیں یا آپ کے ساتھ آپ کا میعار مطالعہ بھی کچھ بڑا ہوا ہے ۔ اب ڈائجسٹوں کی کہانیاں سمجھ آنے لگی ہیں یا اب بھی سر کے 10 فٹ اوپر سے گزر رہی ہیں۔
اب یہ تو تم جانو کہ ڈائلاگ کی جگہ مونو لاگ ہونا چاہیئے تھا یا کچھ اور اب تو لکھ دیا ہے ، زبان سے نکلی بات ، پستول سے نکلی گولی اور پرفیوم کی بوتل سے نکلی خوشبو بھی کبھی واپس آئی ہے ۔۔